aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بشر"
ابھارتے ہوں عیش پرتو کیا کرے کوئی بشر
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
مرے سفر کے وہ لمحے تمہاری پر حالیوہ بات بات مجھے بار بار سمجھانا
جمہوریت نواز بشر دوست امن خواہخود کو جو خود دیے تھے وہ القاب کیا ہوئے
غرض وہ حسن جو محتاج وصف و نام نہیںوہ حسن جس کا تصور بشر کا کام نہیں
میں کھو گیا ہوں کئی بار اس نظارے میںوہ اس کی گہری جڑیں تھیں کہ زندگی کی جڑیں؟
تن میں لہو کا نام نہیں زرد رنگ ہےگویا بشر نہیں کوئی تصویر سنگ ہے
اب کی بار ملو جب مجھ سےپہلی اور بس آخری بار
باپ کی ہے دعا یہ بہر پسرقوم کی میں بناؤں اس کو سپر
بشر کی ذات کہ مہر الوہیت بہ جبیںابد کے دل میں جڑیں مارتا ہوا سبزہ
کسے بتائیںضمیر و ظرف بشر پہ موقوف ہیں مسائل
تو رہبر نوع بشرتو امن کا پیغام بر
خواہ ہندو ہو سکھ ہو یا مسلمہر بشر کی زبان ہے اردو
لب پہ پابندی تو ہے احساس پر پہرا تو ہےپھر بھی اہل دل کو احوال بشر کہنا تو ہے
خطوط رخ میں جلوہ گر وفا کے نقش سر بسردل غنی میں کل حساب دوستاں لئے ہوئے
خموش ہونٹوں سے دم توڑتی نگاہوں سےبشر بشر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
بشر کی محدودیت کی خاطر ترستی عالم کی بیکرانی
پھر ایک منزل خونبار کی طرف ہیں رواںوہ رہنما جو کئی بار راہ بھولے ہیں
تہذیب جہاں تھراتی ہے تاریخ بشر شرماتی ہےموت اپنے کٹے پر خود جیسے دل ہی دل میں پچھتاتی ہے
نہ پھر وہ میں تھانہ پھر وہ تم تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books