aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بچ"
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںتم آ رہی ہو زمانے کی آنکھ سے بچ کر
مجھ کو پیارے تھے جو انمول نشانی کی طرحتو نے دنیا کی نگاہوں سے جو بچ کر لکھے
میں بچ گئی ماںمیں بچ گئی ماں
اسی زمین پہ گھٹنوں کے بل چلے ہوں گےملکؔ محمد و رسکھانؔ اور تلسیؔ داس
سوچتے نہیں اتنا جتنا سر کھجاتے ہیںہر طرف کنکھیوں سے بچ بچا کے تکتے ہیں
نہیں ہو تم مگر وہ چاند تارے یاد آتے ہیںاکیلے میں تمہاری یاد سے بچ کر کہاں جاؤں؟
دھوپ سے نہیں بچ سکتےاور ایک دیوار ہے
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
کچھ بچ بھی گئی ہیں پٹنے سے کچھ مار بھی کھائے بیٹھے ہیںتجھ سے تو ہمیں کوئی شکوہ اے خالق صبح و شام نہیں
زرپرستوں سے ہیں بد دل مری دنیا کے غریبہیں گرفتار سلاسل مری دنیا کے غریب
کچھ آزادی کے متوالے، جاں کف پہ لیے میداں میں گئےہر سو دشمن کا نرغہ تھا، کچھ بچ نکلے، کچھ کھیت رہے
صبح سے پہلے وہ کٹنے سے بچ جائے تو!
لچھی نے چادر میں لپیٹےبچ گئی ربا کیا کرایا دھل جانا تھا
بچے گلی میں بیٹھے ہیں پچکاریاں لیےبچ بچ کے آپ جائیے ہولی کا روز ہے
ہوا سے وہ ہنس کر ذرا سا گلے بھی ملا ہےتو خواجہ سرا کی نظر سے کہاں بچ سکا ہے
ایسا اک سایہ جو خاموش رہا کرتا ہواور اسے دیکھتے ہی میں بھی تو اک سایہ ہی بن جاتا تھا
گھاس سے بچ کے چلو ریت کو گلزار کہونرم کلیوں پہ چڑھا دو غم دوراں کے غلاف
ہم سفر ميرے شکار دشنہء رہزن ہوئے بچ گئے جو ، ہو کے بے دل سوئے بيت اللہ پھرے
جو ہدف پہ جا کے لگیں تو کچھ بھی نہ بچ سکےکہ صداقتوں کی نفی ہماری حیات ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books