aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تردد"
سن اے میری خضر آثار تنہائیمری خاطر بھی تھوڑا سا تردد کر
ان کے مصروف قدمان کے ماتھے پہ تردد کے نقوش
فکر و تردد کس کو کہتےدور غموں سے جب تھے دن
جب تری قسمت میں بنگلہ ہے نہ گاڑی ہے نہ زرخانہ آبادی کا پھر یہ کیوں تردد اس قدر
تمہیں ٹوکا ہم نےپھر یہ الجھن یہ تردد یہ شکایت کیسی
نہ پلکوں پر ستارے ٹوٹ کر بکھرےنہ چہروں پر تردد کے نشاں ابھرے
زندگی بوجھ سہی بوجھ کا احساس نہ کرمنزلیں دور سہی اس کا تردد بیکار
تردد سے تدبر سے تراشیان فضاؤں پر
تجسس کی با رنگیوں پر رجھایاتردد کی بے رنگیوں سے چھڑایا
اک جہاں جس میں نہ ہو فکر و تردد کا ہجوماک جہاں جس میں نہ ہو شور فغاں میرے لئے
ختم دنیا سے ہمیشہ کو تشدد ہو جائےحشر تک کے لئے سب دور تردد ہو جائے
پر تری تصویر قاصد گریۂ پیہم کی ہےآہ یہ تردید میری حکمت محکم کی ہے
حکومت کے تشدد کو امارت کے تکبر کوکسی کے چیتھڑوں کو اور شہنشاہی خزانوں کو
کون کہتا ہے کہ حالات پہ تنقید نہ کرحکمرانوں کے غلط دعووں کی تردید نہ کر
ریڈیو نے دس بجے شب کے خبر دی عید کیعالموں نے رات بھر اس نیوز کی تردید کی
مگر ہٹے ہیں کہیں جبر اور تشدد مٹےوہ فلسفے کہ جلا دے گئے دماغوں کو
عدو وطن کو تشدد سے کیا دبائیں گےوہ اپنے ہاتھ سے فتنے نئے جگائیں گے
سبق پڑھایا تھا تم کو عدم تشدد کاتمہیں بتایا تھا میں نے گناہ ہے ہنسا
وقار مادر ہندوستاں تھے گاندھی جیسنی نہ بات تشدد بھرے اصولوں کی
بڑھا تعدد سرور و مے کاجنون دستک کو جن رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books