aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تڑپانا"
مرثیہ تیری تباہی کا میری قسمت میں تھایہ تڑپنا اور تڑپانا میری قسمت میں تھا
ہے داخل فطرت منعم میں ناداروں کو تڑپاناسر پائے حقارت سے ہر اک بیکس کو ٹھکرانا
اقبالؔ کا ترانہ بانگ درا ہے گویاہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
دربار وطن میں جب اک دن سب جانے والے جائیں گےکچھ اپنی سزا کو پہنچیں گے، کچھ اپنی جزا لے جائیں گے
دکھا وہ حسن عالم سوز اپنی چشم پر نم کوجو تڑپاتا ہے پروانے کو رلواتا ہے شبنم کو
خود تو وہ آتش جذبات میں جل جائے گیاور دنیا کو اس انجام پہ تڑپائے گی
چولہا توانا پانی کے مٹکے میں آبی ہےپینے کو کچھ نہ کھانے کو اور نے رکابی ہے
تری تڑپ سے نہ تڑپا تھا میرا دل لیکنترے سکون سے بے چین ہو گیا ہوں میں
یہ سوچ عجب تڑپاتی ہےآنکھوں میں نمی بھر جاتی ہے
اذاں ازل سے ترے عشق کا ترانہ بني نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بني
ہم جیتیں گےحقا ہم اک دن جیتیں گے
اک توانا شجر ان گنت اپنے ہاتھوں میںتھامے ہوئے ہے
سارے تواناؤں سے توانااے بالا، ہر بالاتر سے
فسانہ بھی ان کا ترانہ بھی ان کاجوانی بھی ان کی زمانہ بھی ان کا
اور کہیں دور سے انجان گلابوں کی بہاریک بیک سینۂ مہتاب کو تڑپانے لگے
احساس ہونے لگا اب یہ زخمی پرندہ نہ تڑپے گا لیکن مرے دل کو ہر وقتتڑپائے گا میں ہتھیلی پہ اپنی سنبھالے رہوں گا وہ امرت کی بوندیں جنہیں آنکھ
بچوں کا تڑپنا وہ بلکنا وہ سسکناماں باپ کی مایوس نظر دیکھ رہا ہوں
یہ نغمۂ حیات ہے کہ ہے اجل ترانہ سنجیہ دور کائنات ہے کہ رقص میں ہے اہرمن
یاد ایام سلف سے دل کو تڑپاتا ہوں میںبہر تسکیں تیری جانب دوڑتا آتا ہوں میں
سر چڑھ کے بولتا ہے اردو زباں کا جادوہندوستاں کی مٹی کے آسماں کا جادو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books