تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "حقیقی"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "حقیقی"
نظم
وجود افراد کا مجازي ہے ، ہستي قوم ہے حقيقي
فدا ہو ملت پہ يعني آتش زن طلسم مجاز ہو جا
علامہ اقبال
نظم
حقیقی عشق کا جذبہ ہے دل میں جس کی برکت سے
حیات اور موت کے اسرار عریاں دیکھ لیتا ہوں
لالہ انوپ چند آفتاب پانی پتی
نظم
جلووں سے حسن ازل کے اب سب خورد و کلاں پر نور رہیں
مے پی کے عشق حقیقی کی الفت کے نشے میں چور رہیں