aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دھجیاں"
دھجیاں ہو گئی ہےان دکھی ماؤں کے نام
دھجیاں دور تک بٹ گئیںمیں نے ڈر کے لگا دی کنویں میں چھلانگ
دامن تاریکئ شب کی اڑاتی دھجیاںقصر ظلمت پر مسلسل تیر برساتی ہوئی
پھر پھریرے بن کے میرے تن بدن کی دھجیاںشہر کے دیوار و در کو رنگ پہنانے لگیں
وہ قید و بند کی جھیلی ہیں سختیاں جس نےاڑائیں جبر و غلامی کی دھجیاں جس نے
ٹوٹے خوابوں کی دھجیاںرات بھر جاگنے کا صلہ ہے
میرے پاس بھی خوابوں کیکچھ دھجیاں باقی ہیں
میرے گریبان کی دھجیاںاب کہاں
سزائیں اور دھمکیاںصدائے حق جنون شوق دامنوں کی دھجیاں
عزت نفس کے ٹکڑے الماری میں چھپائےاپنے وقار کی اڑتی دھجیاں سمیٹ کر ٹرنک میں ڈالیں
دھجیاں چار اطراف اڑنے لگیںکس کا ملبوس ہے
اور کبھی خیموں کی خونی دھجیاں ٹوٹی طنابیں ہڈیاںہیبت دلائیں
ہجوم دوستاں نے دھجیاں اس کی اڑا لی ہیںوہ ہر اک بیٹھنے والے سے کپڑے کی سوالی ہیں
دھجیاں اور چیتھڑے سمیٹنے کو نحیف انگلیاں زیادہ نہیں ہیںنچلی دراز سے میری بہتان زدہ آنکھیں نکال لاؤ
اور انسانی وجود کی دھجیاں دیکھ کر چیختے روتےکتنے ہزار سال بیت گئے ہیں
دھجیاںاندام کی
ستم تو یہ ہے کہ عفت کا نام لے کر ہیاڑائی جاتی رہیں دھجیاں شرافت کی
درختوں کی لاشیںمکانوں کی اڑتی ہوئی دھجیاں
میرے رعشہ زدہ بازوؤں سے لٹکتی ہوئی گوشت کی دھجیاںاور لاکھوں برس کا بڑھاپا
اصول کی دھجیاں اڑیں گیگلی گلی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books