aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دیس"
تمہارے دیس میں آیا ہوں دوستو اب کےنہ ساز و نغمہ کی محفل نہ شاعری کے لئے
زرد پتوں کا بنزرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے ماراقزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا
اس کے زمانے عجیب اس کے فسانے غریبعہد کہن کو دیا اس نے پیام رحیل
دس کروڑ انسانو!زندگی سے بیگانو!
تیری چاہت بھی مقدس تیری قربت بھی بہشتدیس پر دیس کی تفریق گھٹے گی کیسے
يہ بت کہ تراشيدہء تہذيب نوي ہے غارت گر کاشانہء دين نبوي ہے
اس دیس پھریں اس دیس پھریںجوگی کا بنا کر بھیس پھریں
اس دیس میں ہوئے ہیں ہزاروں ملک سرشتمشہور جن کے دم سے ہے دنیا میں نام ہند
تنگ آ کے میں نے آخر دیر و حرم کو چھوڑاواعظ کا وعظ چھوڑا چھوڑے ترے فسانے
او دیس سے آنے والا ہے بتااو دیس سے آنے والے بتا
اس دیس کے گھاؤ دیکھے تھےتھا ویدوں پر وشواش بہت
کہ ہم کو تتلیوں کےجگنوؤں کے دیس جانا ہے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
ڈولا پرائے دیس گیا ہےمت رو بچے
ہم سے اس دیس کا تم نام و نشاں پوچھتے ہوجس کی تاریخ نہ جغرافیہ اب یاد آئے
تاروں کی طرح روشن مہتاب نما دیاجنت کی طرح رنگیں شاداب نما دنیا
جب بھی ساقی نے صراحی کو دیا اذن خرامبزم کی بزم پکارے گی کہ آغاز میں تو
گو غلامی کا لگ گیا دھبہنہ چھٹا ان سے دیس پر نہ چھٹا
اسی زمیں پہ کبھی شاہزادۂ خرمؔذرا سی دل شکنی پر جو رو دیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books