aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طبق"
چودہ طبق کے جتنے تھے سب بھید کھل گئےیہ کشف یہ کمال دکھاتی ہیں روٹیاں
کر دوں روشن ابھی تیرے چودہ طبقیاد ہے بچے بچے کو میرا سبق
ماہ و انجم بھی مرے نیلا طبق میرا بھیجتنا ان پر ہے تمہارا وہی حق میرا بھی
جیسے زمیں پاؤں کے نیچے سے سرکتی جا رہی ہےطبق ساتوں کے ساتوں آسماں کے اس کے سر پر آ گرے ہیں
میں نے ساتوں زمینوں کے ساتوں طبق آج روشن کیے ہیںدیکھنا آسماں رقص کرنے لگا ہے
کہ گردش میں گھرا ہے آسماںبرہم طبق سارے
کچھ مدینے کی کھجوروں کے طبقکاسۂ سر پہ سجا لائے ہیں
سر خوشی بھی طبق در طبق ہے مگرسر خوشی کچھ نہیں
پھر طوق نظر آیا زنجیر نظر آئیپھر جوشش وحشت نے کی سلسلہ جنبانی
ایک دن چھٹی کا یوں گزراکہ مجھ کو دکھ گئے ساتوں طبق
ازل کی سیاہی سے کھینچا گیامو قلم ماہیت کا وجودی طبق در طبق کھولنے آ گیا
بدن کے ساتوں طبق میں ہوگیتو کیا کروں گا
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محلیہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق
تیری خاطر ہے جو زنجیر وہ سوگند بھی توڑطوق یہ بھی ہے زمرد کا گلوبند بھی توڑ
چہ باید مرد را طبع بلندے مشرب نابےدل گرمے نگاہ پاک بینے جان بیتابے
پڑھنے والوں کے ناموہ جو اصحاب طبل و علم
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
طب مغرب میں مزے میٹھے اثر خواب آوریگرمئ گفتار اعضائے مجالس الاماں
کتابیںطاق میں اور شیلف پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books