aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "علاج"
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیںعلاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
الٰہی پھر مزہ کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کاحیات جاوداں میری نہ مرگ ناگہاں میری
مذہب کا روگ آج بھی کیوں لا علاج ہےوہ نسخہ ہائے نادر و نایاب کیا ہوئے
تو ہي ناداں چند کليوں پر قناعت کر گيا ورنہ گلشن ميں علاج تنگي داماں بھي ہے
کون کہتا ہے کہ آہیں ہیں مصائب کا علاججان کو اپنی عبث روگ لگاتی کیوں ہو
نسخۂ کیمیائے محبت بھی ہےکچھ علاج و مداوائے الفت بھی ہے
یزید موسم عصیاں کا لا علاج مرضحسین خاک سے خاک شفا بناتا ہے
ہے شرمندگی اس کے دل کا علاجسزا اور ملامت کی کیا احتیاج
لوگ گونگے ہیں بیاباں میں اذاں کیسے ہولوگ قاتل ہیں علاج غم جاں کیسے ہو
رنگ افشاں تھی مرے دل کی خلاؤں میں مگرایک عورت تھی علاج غم دنیا تو نہ تھی
کانوں کی اس نگری کے سب ریت رواج علاحدہ تھےروگ علاحدہ بستی میں تھے اور علاج علاحدہ تھے
رؤو گی یوں رات کی خاموشیوں میں کب تلکبائبل میں کب تلک ڈھونڈو گی زخموں کا علاج
تم جو قاتل نہ مسیحا ٹھہرےنہ علاج شب ہجراں نہ غم چارہ گراں
اگر ہمارے دکھوں کا علاجنیند ہے
میں ایک مدت سے خدمت خلق کر رہی ہوںدکھے دلوں کا علاج کرتی ہوں
مگر یہ کیسے ہو جب چارہ ساز خود لاچارعلاج کون کرے جب طبیب خود بیمار
تیرے رسم و رواج نے مارااس مرض کے علاج نے مارا
علاج سے محرومتمہارے دکھ میں تڑپنے کو دیکھ کر چپ تھا
نشتر زخم لگاتا ہے تو نشتر سے کھلواتا ہوںسلواتا ہوں
درد افلاس کا نیزوں سے کیا تو نے علاجموت بن کر تیرے ہاتھوں میں شفا بھی آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books