aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قابل"
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہیمیں تری خدمت کے قابل جب ہوا تو چل بسی
شمع حق سے جو منور ہو یہ وہ محفل نہ تھیبارش رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی
ان پڑھ تھا اور جاہل قابل مجھے بنایادنیائے علم و دانش کا راستہ دکھایا
آخر شب ديد کے قابل تھي بسمل کي تڑپ صبحدم کوئي اگر بالائے بام آيا تو کيا
یہ ستم بھی قابل غور ہےتجھے اپنے حسن کا واسطہ
جو کھیل میں حائل ہوتا تھانفرین کے قابل ہوتا تھا
ذرا سر اٹھانے کے قابل ہوتو کاٹنے والی مشین
جس کي بہار تو ہو يہ ايسا چمن نہيں قابل تري نمود کے يہ انجمن نہيں
ہاں بادہ کشو آیا ہے اب رنگ پہ موسماب سیر کے قابل روش آب و ہوا ہے
اماں کیسی کہ موج خوں ابھی سر سے نہیں گزریگزر جائے تو شاید بازوئے قاتل ٹھہر جائے
بسکہ ميں افسردہ دل ہوں ، درخور محفل نہيں تو مرے قابل نہيں ہے ، ميں ترے قابل نہيں
آرٹ اسکول لب ساحل ہےندوہ دیکھنے کے قابل ہے
کہ جو شر رکھتے ہیں سینے میں اپنے دل نہیں رکھتےہے ان کی آستیں میں وہ بھی جو قاتل نہیں رکھتے
قابل عزت ہیں اس دنیا کے محنت کش عوامملک کی دولت ہیں یہ، واجب ہے ان کا احترام
اپنے حصہ سے زیادہ جو لیا تو نے تو ابتو خلافت کے نہ قابل ہے نہ ہم ہیں مامور
لیکن استعمال کے قابلزیادہ پانی نہیں ہے جانی
''کہ اونٹوں کی سوداگری کی لگن ہوتو گھر ان کے قابل بناؤ
یہ سردی کی صبح اور سردی کی شاممگر قابل داد ہر انتظام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books