aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مصلوب"
بلا سے ہم اگر مصلوب ہو جاتےیہ سودا کیا برا تھا
جاؤ وہ وتنام کے جنگلاس کے مصلوب شہر زخمی گاؤں
اک مٹیالا انسان صفوں کو چیر کے آگے بڑھتا ہے اور منبر سے چلاتا ہےہم مصلوب کے وارث ہیں یہ خون ہمارا ورثہ ہے
مجھے مصلوب کرنے والو شقی القلب حکمرانوبھلا پھوٹتی کرنوں کو بھی کوئی صلیب دے سکا
بیٹے کو مصلوب ہونے سے بچا پایا نہیںنہ تو آتا ہے نہ جاتا ہے کہیں
مصلوب ہونے چلوںمیں اپاہج دنوں کی ندامت بنوں
میرے جینے کی خواہشمصلوب ہوئی ہے
ہزاروں عیسیٰ مصلوب کر دئیےتیری تیوری میں بل پڑتا ہے تو
یہ سچ ہے ہم جسے مصلوب کرنے جا رہے ہیںوہ نہ رہزن ہے نہ زانی ہے
اب کے خوشبوشاخوں پر مصلوب ہوئی
میرے کمرے کیبستر کے سامنے والی دیوار
بھاری بوٹوں تلے روندتے جائیےبھوک مصلوب جسموں کو کرنے لگی
ہر دل کی مسرت کومصلوب بنا ڈالا
انا الحق کی آواز کیوں دار پر چڑھ گئیپیمبر کو مصلوب کیوں کر دیا
حرف معصوم تھے محکوم تھے محصور بھی تھےلفظ مصلوب ہوئے ہونٹوں پہ آ کے تیرے
رسول مصلوب کے دو ہزار برسوں کے بعد یہ واقعہ ہوایہ اس زمانے کی بات ہے جب رسول خورشید راس الافلاک پر چمکتا تھا
کبھی تو حاکم تھے آج محکوم ہیں ہمکبھی تو قاتل تھے آج مصلوب ہیں ہم
وہ مصلوب تماشہ بن کرٹوٹے پل کو جوڑ رہا تھا
یہ بازیافت ہے میری اذیتوں کا سبباس احتجاج پہ مجھ کو کیا گیا مصلوب
کبھی مصلوب ہوئےتختۂ دار کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books