aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معبود"
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
وہ کون سا آدم ہے کہ تو جس کا ہے معبودوہ آدم خاکی کہ جو ہے زیر سماوات
پتیاں کھڑکیں تو سمجھا کہ لو آپ آ ہی گئےسجدے مسرور کہ معبود کو ہم پا ہی گئے
معبود اس آخری سفر میںتنہائی کو سرخ رو ہی رکھنا
ماہ و انجم بھی ہوئے جاتے ہیں مجبور سجودواہ آرام گہ ملکۂ معبود مزاج
میں جنسی کھیل کو صرف اک تن آسانی سمجھتا ہوںذریعہ اور ہے معبود سے ملنے کا دنیا میں
شيدائي غائب نہ رہ، ديوانہء موجود ہو غالب ہے اب اقوام پر معبود حاضر کا اثر
چھوڑ دیں آسائشیں پھرتے رہے تم کو بہ کوہستئ معبود کی نظر عقیدت کے لئے
کس کی آواز سے دیواروں کے سینے میں فگارمیرے معبود مرے گھر کی فضا کیسی ہے
ذکر معبود حقیقی میں زبان سے شاطرؔسایۂ رحمت غفار گرو نانک تھے
انہی محروم ازل راہبوں معبد کے نگہبانوں میںان مہ و سال یک آہنگ کے ایوانوں میں
غرض کہ آتے ہی وقت سحر خیال نمازجبیں تھی پائے صنم پر زباں پہ ''یا معبود!''
کہ جب ان سے زندہ رہنے کی بھیک مانگی جائےاے میرے معبود
جلا جو دعا گو ہےمعبود انہیں بخش دے یہ نہیں جانتے یہ کیا کر رہے ہیں
وید ان کے دل حق کیش کی تصویریں ہیںجلوۂ قدرت معبود کی تفسیریں ہیں
میرے معبود سانسیں بدن کے لیےایک زنجیر من کے ہرن کے لیے
مرے معبودآج کے دن کو ٹھہر جانے کے احکام سنا
پھر انہیں ساعتوں کو لوٹا دےاے خدا وند اے مرے معبود
اور کہف کے غار میں جھانکوں جہاں بیٹھے ہوئےاصحاب معبود حقیقی کی عبادت میں مگن ہیں
میں ہی خالق ہوں دنیا کا معبود ہوںمیں ہی میں ہوں ازل سے ابد تک یہاں سے وہاں تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books