aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نشیمنوں"
سب کا رخ ہے نشیمنوں کی طرفبستیوں کی طرف بنوں کی طرف
نشیمنوں کو پلٹتے طائرکچھ ایسے تھم تھم کے اڑ رہے تھے
جنس نایاب محبت کو پھر ارزاں کر دےہند کے دیر نشینوں کو مسلماں کر دے
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن تم ہونہیں جس قوم کو پروائے نشیمن تم ہو
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
خودی کا نشیمن ترے دل میں ہےفلک جس طرح آنکھ کے تل میں ہے
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پرتو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
قبا چاہیئے اس کو خون عرب سےکیا تو نے صحرا نشینوں کو یکتا
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہےجب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
جھولوں کا نشیمن ہوتا ہےامڈے ہوئے بادل ہوتے ہیں
ہمسايہء جبريل اميں بندئہ خاکي ہے اس کا نشيمن نہ بخارا نہ بدخشان
اڑتي پھرتي تھيں ہزاروں بلبليں گلزار ميں دل ميں کيا آئي کہ پابند نشيمن ہو گئيں
بد بخت فضائیں کس کی ہیں برباد نشیمن کس کے ہیںکچھ ہم بھی سنیں ہم کو بھی سنا
اب قفس ہی کو نشیمن کا بدل جان لیااب کہاں طاقت پرواز پروں میں اپنے
یکساں ہیں مری جان قفس اور نشیمنانسان کی توقیر یہاں ہے نہ وہاں تھی
وہاں بھی خاک نشینوں نے جھنڈے گاڑ دیئےملا نہ اہل دول کو مقام آزادی
فلک کو کیا خبر یہ خاکداں کس کا نشیمن ہےغرض انجم سے ہے کس کے شبستاں کی نگہبانی
کبھی پاگل پاگل نینوں میںکبھی چھاگل چھاگل سینوں میں
یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا
اسی کے خرمئی آغوش میں اس کا نشیمن تھااسی شاداب وادی میں وہ بے باکانہ رہتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books