aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نوحے"
یہ دکھ کے نوحے یہ سکھ کے نغمےجو کل مرے تھے وہ اب ترے ہیں
نہ اجڑے نگروں میں خاک اڑاتےفسردہ دل پریمیوں کے نوحے
آسماں نور کے نغمات سے معمور سہیمیں نے گھٹتی ہوئی چیخوں کے سنے ہیں نوحے
اپنی یک طرفہ سیاست کے تقاضوں کے طفیلایک بار اور تجھے نوحہ کناں چھوڑ گئے
اپنے سر پر تیز ہوا کے نوحے سنتا رہتا ہوں
چہچہے کراہیںیہ پات نوحے پہ سینہ کوبی میں گم عزا دار
اپنی روح میں نوحے جمع کیےاور نسیاں کی ڈسٹ بن میں پھینک دئیے
چلے بھی آؤ کہاں ہو کہ مر رہی ہے غزلسیہ لباس میں نوحے اداس بیٹھے ہیں
کیسے ماتم کروںکیسے نوحے لکھوں
شہر کہ جس میں شاہ ظفرؔ نےغزلیں لکھیں لکھے نوحے
اجڑے ہوئے گھر کی خامشی میںنوحے کی ندائیں ایک سی ہیں
ناصرؔ کاظمی کے اشعار میں چھپے ہوئے نوحے نہیں سنےجو ہندوستان کو بنتے دیکھا ہوتا
سب نوحے نیست کے نوحے تھےنابود کی تال پہ گائے گئے
کمرے کی کھڑکی سے آتی اداسی چہار سو پھیلتی جا رہی ہےاندھیرا اداسیوں کے نوحے پڑھ رہا ہے
اسی لیے تو اس ویران حویلی کے آنگن میں خزاں کے نغمےزندہ انسانوں کے نوحے بن کر گونجتے ہیں
دم بخود ہیں کوفہ و بغداد کے بازار میںکاظمین و مشہد اعراق سے نوحے نکل کر
تنہائی کے نوحے سننابستر کی ویرانی پر آنسو نہ بہانا
ہوا پہ لکھے ہوئے ہیں نوحےفضا میں لٹکے ہوئے ہیں چہرے
پھر کھڑے ہو گئے اپنی دم کے سہارےکترنے لگے ایسے پیاسی زبانوں کے نوحے جو مشکوں کے
یہ نوحے پھر کسی دن کے لیے رکھ دوکہ تاریخیں رلاتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books