aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وضو"
پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانےرونا مرا وضو ہو نالہ مری دعا ہو
کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضوجن کے سایوں میں کرتی ہے آہ و بکا
تھمے کیا دیدۂ گریاں وطن کی نوحہ خوانی میںعبادت چشم شاعر کی ہے ہر دم با وضو رہنا
کرتے ہيں اشک سحر گاہي سے جو ظالم وضو جانتا ہے، جس پہ روشن باطن ايام ہے
پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانے رونا مرا وضو ہو ، نالہ مري دعا ہو
جس آنکھ نے عمر بھر رلایااس آنکھ کو بے وضو ہی رکھنا
صحن میں نیچے اتر آئےوضو کے واسطے رکھے ہوئے لوٹوں پر
ہے يہي ميري نماز ، ہے يہي ميرا وضو ميري نواؤں ميں ہے ميرے جگر کا لہو
عجیب خواب ہیں یہبنا وضو کئے سوئی نہیں کبھی میں تو
کہیں سے لا کوئی سیلاب اشکآب وضو
ترے جمال سے ہر صبح پر وضو لازمہر ایک شب ترے در پر سجود کی پابند
وضو کر کے سجدہ کیا ہےبہت دیر تک
وضو کرو وضو کرومگر دھیان یہ رکھو
وضو کے پانی کے ساتھ سارے گناہ ٹپکےدعا میں اس نے شراب مانگی تو
نطق کو تو نے دیا پیرایۂ سوز و گدازخون سے کر کے وضو تو نے پڑھی اکثر نماز
پانی یخ بستہ وضو کا پانیاور خوشبو کے مصلے پہ کوئی سر بہ سجود
دیکھ پازیب کی ہر لے پہ ستارے چونکےآسمانوں پہ فرشتوں کے وضو ٹوٹ گئے
فضا نمناک کرتی ہےنگاہوں کے گھڑے سے پانی چھلکا کر وضو
محبت رزق ہے ان آنکھوں کا جو محبوب کا دیدار با وضو ہو کر کرتی ہیںان لوگوں کے چہار جانب بہار محبت کے گلاب کھلتے ہیں جن پہ خزاں نہیں آتی
وضو ٹوٹےدعا روئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books