aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کتنا"
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگاوہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
سفر مشکل ہو کتنا بھی مگر وہ ساتھ جاتے ہیںوہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
حفاظت ان کی کرنا ہے ضروریاور آندھی ہے پرانی ان کی دشمن
آگ بہتے ہوئے پانی میں لگا آیا ہوںکتنا بے چین انہیں لینے کو گنگا جل تھا
یہ کتنا پیارا بچہ ہے۷
خواب کی حکمرانی میں کتنا تسلسل رہا ہے!
کتنا عرصہ لگا ناامیدی کے پربت سے پتھر ہٹاتے ہوئےایک بپھری ہوئی لہر کو رام کرتے ہوئے
کیسا ویر مہان تھا بھارتکتنا عالی شان تھا بھارت
کہ میں بھی کتنا بدل گیا ہوںبچھڑ کے تجھ سے
دعا کے بے آواز الوہی لمحوں میںوہ لمحہ بھی کتنا دل کش لمحہ تھا
تھا کتنا کس بل بانہوں میںلوہو میں کتنی لالی تھی
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایامیں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا
یہ جان کر تجھے کیا جانے کتنا غم پہنچےکہ آج تیرے خیالوں میں کھو گیا ہوں میں
وہ آج ایک گھنیرا سا اونچا برگد ہےاور اس کے سائے میں کیا بدلا کتنا بدلا ہے
وہ جھوٹ ہی سہی کتنا حسین جھوٹ تھا وہجو مجھ سے چھین لیا عمر کے تقاضے نے
وجہ بے رنگیٔ گلزار کہوں یا نہ کہوںکون ہے کتنا گنہ گار کہوں یا نہ کہوں
وقت کے پیکاں بے شک تن پر آن لگےدیکھو اس لمحے سے کتنا گہرا رشتہ ہے
خود کو کتنا اداس پاتا ہوںگم سے اپنے حواس پاتا ہوں
کتنے ہی سوالوں کا دھارا احساس سے ٹکرا جائے گاسوچو گی کہ دنیا طبقوں میں تقسیم ہے کیوں یہ پھیر ہے کیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books