aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अफ़राद"
یقیں افراد کا سرمایۂ تعمیر ملت ہےیہی قوت ہے جو صورت گر تقدیر ملت ہے
صبح جب سو کے اٹھوگھر کے افراد کی گنتی کر لو
آہ، وہ بھوک کے مارے ہوئے افراد ہنسیںجن کی صورت پہ قناعت بھی ترس کھاتی ہے
افراد کی تنظیم فراموش ہوئی کیوںخلاص کی اقلیم فراموش ہوئی کیوں
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارےان ہی سے ہیں افراد ضیا بار ہمارے
ایک نیا سورج چمکا ہے ایک انوکھی ضو باری ہےختم ہوئی افراد کی شاہی اب جمہور کی سالاری ہے
خون جمہور میں بھیگے ہوئے پرچم لے کرمجھ سے افراد کی شاہی نے وفا مانگی ہے
سو اب یہ شرط حیات ٹھہریکہ شہر کے سب نجیب افراد
بیداری جمہور کی تصویر یہی ہےآزادئ افراد کی تعمیر یہی ہے
آپ کی بیڑیاں افراد کو پابند بنا سکتی ہیںآپ کی بیڑیاں انسان کو پابند نہیں کر سکتیں
تو نے اتنے برس گنوائےکروڑوں افراد اپنے مروائے
رام کی فوج میں ہر قوم کے افراد نہ تھےکیا ہنومان نہ تھے فوج کی ان کی سالار
میرے کنبے کے سبھی افراد اس کیہر جگہ موجودگی سے بے خبر تھے
''راتوں رات نامعلوم افرادچچا جان کا گلا کاٹ کے
گھر کے سب افراد بھیجل کے کوئلہ ہو گئے
جو اونچی دکانوں پہ بیٹھے ہوئے ہیںکئی ایسے افراد
اور گمشدہ افراد کی تصویروںکے ساتھ رکھ دیجئے
دو افراد کے کنبے کوآخر میں کیسے پالوں
جو ستم پیشہ ہیں وہ مذہبی افراد نہیںوہ نہ ہندو نہ مسلمان نہ عیسائی ہیں
وہ یہاں راندۂ درگاہ ٹھہر جاتا ہےایسے افراد کہ جو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books