aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "एहसास-ए-जुर्म"
پھر جنم لے لیںتو ان کو ارتکاب جرم کا احساس
مرے دل میں احساس جرم اور شرمندگی کے سوا کچھ نہیںآپ سن تو رہے ہیں نہ پاپا
اپنی اقدار سے تصادم خیزدرد احساس کی نمو خیزی
عجیب چیز ہے تحت شعور انساں کایہ اور کچھ نہیں احساس جرم ہے جس نے
معرکہ ہائے جرم و سزا ہےدیکھ کہ تیرے صحن چمن کا
یہ جرم تمہارا ہے
اسی کی سربلندی سے وطن کی سربلندی ہےمیں احساس وقار ملک و ملت پیش کرتا ہوں
صورت ہائے یاران بے یاراحساس سلسلہ ہائے مکر و فریب
اسے احساس فصل گل نہیں ہوگا
کوئی ان کو احساس ذلت دلا دےکوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے
مجھ کو احساس فریب رنگ و بو ہوتا رہامیں مگر پھر بھی فریب رنگ و بو کھاتا رہا
شور احساس وجود ہستیشور ہی زیست کا سرمایہ ہے
چمن میں لائی ہے پھولوں کی آرزو تجھ کوملا کہاں سے یہ احساس رنگ و بو تجھ کو
کیوں زمانے کے خم و پیچ میں الجھا ہے تودل میں احساس تباہی و ضرر پیدا کر
ایک احساس پریشاں ہےستاتا اکثر
احساس اولیںایک موہوم اضطراب سا ہے
اک ندامت بھی ہے پچھتاوا بھیخفت جرم و جفا لائے ہیں
احساس کمتریزندگی ان سے اوبر پائے
ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومتاحساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
پھیلتے جاتے ہیں گہرے بادلجیسے احساس گنہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books