aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कमाई"
زمانے کی پھٹکار سرمایہ ان کاجہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی
عمر بھر کی جو کمائی تھی گنوا آیا ہوںتیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
تھی بزرگوں کی جو بنیائن وہ بنیا لے گیاگھر میں جو گاڑھی کمائی تھی وہ گاڑھا لے گیا
بیچ کر اپنا لہو آگ کمائی جائےآبرو قوم کی سیجوں پہ لٹائی جائے
روح اور ضمیر کی عمر بھر کی کمائی سیاہ رنگ کی پڑیا ہےکسی فاحشہ کے بدن سے اڑتے ہوئے لمحے کا
یہ خوں اور پسینے کی گاڑھی کمائیسمجھ میں یہی بات اب تک نہ آئی
میں کب بلاتا ہوں(میری کمائی
حرام مال سے جائز کمائی بہتر ہےنئی چیئر سے پرانی تپائی بہتر ہے
اس عہد میں یہ عید کی اچکن تھی بنائیجس عہد میں ہم کھاتے تھے بابا کی کمائی
جو بات کر رہی ہیں کمائی کے شعبے کیوہ ہیڈ ہیں لگائی بجھائی کے شعبے کی
میں کوئی سیٹھ نہیں کوئی سمگلر بھی نہیںمجھ کو ہوتی نہیں اوپر کی کمائی ہرگز
یہی میری پونجی، یہی ہے کمائیمجھے اور کچھ بھی عطا کر نہ پائی
کیوں نہ ہو کتنے ہی سالوں کی کمائی ہے یہصرف میری نہیں پشتوں کی کمائی ہے یہ
یہی اک دن تو میری زندگی بھر کی کمائی ہےاسی کی کوکھ سے ابھریں گے
کھونٹی سے لٹکا دیتا ہوںدن بھر کی کمائی دیکھنے کے لیے
پھر مبرا کیا گیا مجھ کوزندگی بھر کی جو کمائی تھی
اتنی تنویر کہ میں عکس ہی دیکھوں اپناایک شب مجھ کو بھی تاروں کی کمائی دے دے
لے جاؤں گا پھول اور تھوڑی مٹھائیبھگوان سے کہوں کہ دے دے تھوڑی سی کمائی
اچھے کواڑ اچھی عمارت کے بغیرہم نے کچھ کالی تجارت سے کمائی کی
مڑ کے کے گڈھوں کے گندے پانی کے چھینٹے دے دیتا ہےجب کوئی کھلے ہوئے چھاتے کی کمائی سے سر میں ٹھوکا دیتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books