aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खोजना"
کھوجنا چھوڑ دوکھوجتے کھوجتے
تاثیر کو اپنے لہجے میں پناہ دے کرآسمان تک دعاؤں کا راستہ کھوجنا ہے
وہی انجام تھا جو عشق کا آغاز سے ہےتجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا
میری آنکھیں بھی بہت بوجھل ہیں سونا ہے مجھےرتجگوں کے بعد اب نیندوں میں کھونا ہے مجھے
کہ ہم نے تجھے کھوجنے کی سبھی خواہشوں کواداسی کی دیوار میں چن دیا ہے
میں نے ہر چند غم عشق کو کھونا چاہاغم الفت غم دنیا میں سمونا چاہا
زندگی کی رمق کھوجنے والا ہر خانداںسارے غدار ہیں
اپنی دوشیزہ بہاروں کو نہ کھونا تھا کبھیوہ کلی تھی تو جسے پھول نہ ہونا تھا کبھی
بے کاروں کا رونا دیکھاوقت کو اپنے کھونا دیکھا
نہ جائے دیا مجھے اس نرک سے باہر نہ بننے دی کوئی پہچانان کے دباؤ میں ہی تو مجھے کھونا پڑا میرا ایمان
وقت کو کھونا ظلم ہے پیارےسن یہ نصیحت دوست ہمارے
جہاں و کار جہاں سے رہے سبکدوشیمتاع ہوش کو اک جستجو میں کھونا ہے
دیر تک میں نے کہیں تم میں ہی کھوجا تم کوتم کو پایا ہی نہیں تم تو کہیں تھے ہی نہیں
اپنا ہونا کھوجتا جاتاجملوں کی بدبو کے اندر
کی کون سا خط تمہیں نہیں کھولنا ہے
یوں تو اب کیا ہے جو کھونا ہے مجھےاب تو بس چین سے سونا ہے مجھے
جس میں ہر شے سے پیار ہوتا ہےجس میں کھونا بھی اک عبادت ہے
طراوت کھوجنےہر پل سفر میں رہتا ہے
ادراک کی سرحدوں کے اس پاراپنے گمشدہ منظر کو ہم نے کبھی نہیں کھوجا
دیکھو وقت نہ اپنا کھوناپڑھنا لکھنا سپنا پرونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books