aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गर्द-बाद"
بگولاخاک زادہ فرش افتادہ
اجڑا ہوا اک خواب ہوتصویر میں کچھ گرد باد باقیات منبر و محراب ہو
اب رقص گرد باد کی صورت ہے زندگییہ وقت کا عذاب کہاں تک کوئی سہے
کئی خوش جمال طلسم تھےجنہیں گرد باد نگل گئے
اپنے آئندہ کے خوابوں میں اسیرگرد باد آ ہی گئے
انبوہ گرد باد میں رقص شرر کریںافتادگی میں آرزوئے بال و پر کریں
باطل ہو خواہ کوہ گراں خواہ گرد بادہندوستاں کی فوج ظفر موج زندہ باد
یہ یاد و گرد بادیہ ہوائے تند و تیز و سرد
ہو گیا دامان صحرا گرد بردگھر گیا آفت میں وہ صحرا نورد
بعد ایک مدت کےاجنبی سے چہروں میں
گلشن یاد میں گر آج دم باد صباپھر سے چاہے کہ گل افشاں ہو تو ہو جانے دو
خوف ابھی جڑا نہ تھا سلسلۂ کلام سےحرف ابھی بجھے نہ تھے دہشت کم خرام سے
بسوں کا شور دھواں گرد دھوپ کی شدتبلند و بالا عمارات سرنگوں انساں
مر کر ملی ہے چادر خاک وطن مجھےمٹی نے اس زمیں کی دیا ہے کفن مجھے
پھر آج چار سال بعد اسی جگہ کھڑی ہوں میںچبوترے پہ گرد کی دبیز تہہ جمی ہوئی
یہاں پہ کل تک جو گاؤں تھا اس کے سب مکیں اباداس قصبوں غلیظ شہروں میں بس چکے ہیں
یہ زندگی کا سفر عجب ہےکہ اس میں جو بھی ملا
میں کتنے برس بعد گھر اپنے لوٹیمرا گھر وہی تھا
اب شور تھما تو میں نے جاناآدھی کے قریب رو چکی ہے
عجیب ہے یہ زندگی کبھی ہے غم کبھی خوشیہر ایک شے ہے بے یقیں ہر ایک چیز عارضی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books