aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जलना"
حسن اور عشق ہم آواز و ہم آہنگ ہیں آججس میں جلتا ہوں اسی آگ میں جلنا ہے تجھے
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
یا ہمیشہ درد کے شعلوں میں جلنا ہے تمہیںکب تلک خوابوں سے دھوکے کھاؤ گی
پھولوں کی سیج دی کبھی مجھ کو جلا دیاسیتا بنا کے شعلوں میں مجھ کو بٹھا دیا
اس پر مرنا، آہیں بھرنا، رونا، کڑھنا، جلناآب و ہوا پر زندہ رہنا، انگاروں پر چلنا
شمعیں بھی کتنی تھیں لیکناب کے جلنا مجھ کو پڑا تھا
حیات کیا ہے محبت کی آگ میں جلنایہ راز بھی ترے سوز وفا نے عام کیا
دھیمی دھیمی آگ میں جلنا کیا ہوتا ہےآپ ہی اپنی لو میں پگھلنا کیا ہوتا ہے
بس اس پر چلنا اور جلنامقدور ہے غم کے ماروں کا
شمع کی صورت بزم میں جلناگاہ بھڑکنا گاہ پگھلنا
بھوتوں کا جلنا دیکھے گااور بھیانک سائے گلے مل مل کر کھوکھلی آوازوں میں روئیں گے
جلنا مشکل ہیںجل گئے تو
میں اپنے گھر میں دیئے کی طرحجلنا چاہتا تھا
کب شعلۂ جوالہ بن جاؤ گی خاشاک دل و جاں کوجلا کر خاک کرنا ہے
اپنی آگ میں جلنا کیا ہے اب میں چلاتی ہوںمیں بھی پتھر ہو سکتی ہوں یاد دلاتی ہوں
بہت نزدیک آ بیٹھابدن تو خیر جلنا تھا مگر میں
آگ میں جلنا شروع ہو جاتا ہےآگ کی آنچ حسرت کے لوہے کو
مرا پسنا جلنا اور گندھنابے کار گیا میں ہار گئی
میری شورش جدا آنکھوں نے مجھ سے یوں کہا کل شبیہ دھیمی آنچ کا جلنا تجھے دیوانہ کر دے گا
اداس راتوں میں قندیل بن کے جلنا ہےیہی بہت ہے کہ ہر شب تمہارے بستر پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books