aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "टहनी"
پانی کو چھو رہی ہو جھک جھک کے گل کی ٹہنیجیسے حسین کوئی آئینہ دیکھتا ہو
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہمدار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہابلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
سب ہنسی روک کے کہتی ہیں نکالو اس کواک پرندہ کسی اک پیڑ کی ٹہنی پہ چہکتا ہے کہیں
میں ہے منزل میں چل دوں چلوں آئیے آئیے آپ کیوں اس جگہایسے چپ چاپ تنہا کھڑے ہیں اگر آپ کہیے تو ہم اک اچھوتی سی ٹہنی سے
ہوا کا یہ جھونکا جو میرے دریچے میں تلسی کی ٹہنی کو لرزا گیا ہےپڑوسن کے آنگن میں پانی کے نلکے پہ یہ چوڑیاں جو چھنکنے لگی ہیں
میں اسے شادی سے پہلے ان جلی کہتا رہانیم کی ٹہنی کو بھی چمپا کلی کہتا رہا
میں یہ چاہتی ہوں کہ دنیا کی آنکھیں مجھے دیکھتی جائیں یوں دیکھتی جائیں جیسےکوئی پیڑ کی نرم ٹہنی کو دیکھے
دل ضبط کرتا ہے روتا ہےجو برگ ٹہنی سے گرتا ہے
کسی بھی پیڑ کی ٹہنی پہ کوئی پھل نہیں آیاہرے پتوں کا موسم لوٹ کر واپس نہیں آیا
کاش مری یہ قسمت ہوتی کاش میں وہ اک پتا ہوتاٹوٹ کے جھٹ اس ٹہنی سے گر پڑتا کتنا اچھا ہوتا
دیکھو اب نہ رہنے پائے ایک بھی ٹہنی خالیتم ہی ہو تقدیر جہاں کے روشن تارے بچو
سوچ رہا ہوں کیا تحفہ دوںشب کے پیڑ سے چاند کی ٹہنی توڑ کے لاؤں
ہر اجڑی ہوئی ٹہنیسورج کے جنازے کو
ایک ٹہنی پہ بیٹھے تھے مٹھو میاںآ گیا ایک کوا بھی اڑ کر وہاں
میرا آشیانہاس درخت کی ایک ٹہنی پر تھا
تاریکی کھڑی ہویا کسی ٹہنی کا تنہا پھول
ایک ٹہنی کو بھی شجر نہیں کر سکیمیرے ارادوں کی شبنم
گمشدہ تتلیوں کی صدازرد ٹہنی کے ہونٹوں پہ رکھی ہوئی بد دعا
جس طرح اترے ہوئے چہروں پہ آنسو کے نشاںجس طرح سوکھی ہوئی ٹہنی پہ اجڑے آشیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books