aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "डरते"
زندگی سے ڈرتے ہو؟!زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں!
سب کو اپنے خلاف کرتے ہوئےیار کو بھولنے سے ڈرتے ہوئے
اور جس سے ہر دم ڈرتے رہےیہ دن تو کئی بار آیا
تیری رسوائیوں سے ڈرتا ہوںجب ترے شہر سے گزرتا ہوں
کس سے ڈرتے ہو کہ سب لوگ تمہاری ہی طرحایک سے ہیں وہی آنکھیں وہی چہرے وہی دل
تو پھر ہم کیاسبک ساران شہر حرف کی چالوں سے ڈرتے ہیں
کبھی ہوا سے ڈرتےکبھی وہ بارش اندر
رنگ و روپ دھو ڈالامیں نے ڈرتے ڈرتے پھر
ہم وہ ہیں جو بے رخی کرتے نہیںہم وہ ہیں جو موت سے ڈرتے نہیں
سے ہے شلاور ہم خود ہی سے ڈرتے جا رہے ہیں
چرس کا اور گانجے کا وہ کاروبار کرتے تھےخدا سے بھی نہیں ڈرتے تھے بس بیگم سے ڈرتے تھے
ڈرتے ڈرتےحیرتی رڈ انڈین امریکیوں کی طرح
اور میں ڈرتے جھجکتے کسی مجرم کی طرحآ گیا تیری محبت کے پرستانوں میں
کسی کرنل کے قتل عام سے لشکر نہیں رکتےصلیبوں سے نہیں ڈرتے
مجھے کھونے سے بھی ڈرتا تھااس لیے تو
حافظ جی سے سب ڈرتے ہیں
خود میں کھوئے ہوئے سہمے ہوئے سرگوشی سے ڈرتے ہوئےراہبوں کو یہ خبر ہو کیونکر
جو نہیں ڈرتے قلم کی مار سےزیر کرتے ہیں انہیں تلوار سے
یاد سموم ہو یا سرسر کے تند طوفاںڈرتے نہیں کسی سے دلدادگان صحرا
زندگی سے لڑتے تھے زندگی سے ڈرتے تھےاختر لزماں ناصر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books