تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तस्बीह"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "तस्बीह"
نظم
پرونا ایک ہی تسبیح میں ان بکھرے دانوں کو
جو مشکل ہے تو اس مشکل کو آساں کر کے چھوڑوں گا
علامہ اقبال
نظم
انہیں ہی ڈھونڈھتی پھرتی ہوں گلیوں اور مکانوں میں
کسی میلاد میں جزدان میں تسبیح دانوں میں
اسنی بدر
نظم
قرآں سے دھواں سا اٹھتا ہے ایمان کا سر جھک جاتا ہے
تسبیح سے اٹھتے ہیں شعلے سجدوں کو پسینہ آتا ہے
نشور واحدی
نظم
تسلسل اور تواتر کے دوائر میں تھرکتی ہیں
سروں کے دانے اک تسبیح بن جاتے ہیں ''لے'' کے نرم ہاتھوں میں