aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तातारियों"
تاتاریوں نے جس کو اپنا وطن بنایاجس نے حجازیوں سے دشت عرب چھڑایا
قدیم قوت کے رخش نے دس ہزار لی مسافتوں میںفنا کے تاتاریوں کے لشکر کو مات دے دی
برکھا کے ترانے گاتی ہیںاور تیتریوں کی طرح سے رنگیں
اپنی تابانیوں کو ملوث نہ کرمجھے معاف کر دے
میں پہروں ڈولا کرتی تھیپر پھیلاتی چم چم کرتی تیتریوں پر مرتی تھی
تمہارا ربلبوں کو سی کے کن اقدام کی تیاریوں میں تھا
جانے والے کی تیاریوں میںبڑے چاؤ سے منہمک ہو گئی ہے
ان دیکھی تہہ داریوں میں گم ہو جاؤ ہمیشؔاس سے پہلے کہ کسی آواز کے دانت عدم تاریک میں کوند جائیں
جس کے کھلے ہوئے موسم میںجنگلی تیتریوں کے پر ہیں
تیرگی لپٹی ہوئی دیوار سےصبح کی تابانیوں کی منتظر
سنہری دھوپ کی تابانیوں کو جذب کیاسفید برف کی نرمی کو یوں سمویا تھا
شعروں میں اس کے حسن کی تہہ داریوں کا عکسہر گوشۂ نگاہ دھنک رنگ اک جہاں
اور پھراپنے مرنے کی تیاریوں میں لگیں
جیسے کوئی عظیم گنہ گار دیکھ لیںاور سنگسار کرنے کی تیاریوں میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books