aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दरवेश"
عقل ہے تیری سپر عشق ہے شمشیر تریمرے درویش خلافت ہے جہانگیر تری
مجھے اس شام ہے اپنے لبوں پر اک سخن لاناعلیؔ درویش تھا تم اس کو اپنا جد نہ بتلانا
سوچ میں ڈوبے ہوئے تھے حالیٔؔ درویش خوباندھ کر بیٹھے حلقہ شبلیٔؔ عہد آفریں
مگر پہنچے ہوئے درویش نے یہ بھید کھولا ہےبسیرا اس کا اب ہے چاندنی کے کنج
وہ مرد درویش جس کو حق نے دئیے ہیں انداز خسروانہاسی کی صورت کو تک رہا ہے سفر سے لوٹا ہوا زمانہ
خالیدن کے یہ درویش مگر راتوں کے والی
یہاں میر بھی پیر بھی خویش بھی ہیںکہ میمن بھی خوبے بھی درویش بھی ہیں
سڑکوں پہ کوئی نہیںبوڑھا درویش بھی جا چکا ہے
اور آنسو زہریلی مسکراہٹوں میں تبدیل ہو گئے ہیںمحمود درویش
ایک دور اندیشپرنائے درویش کے
درویش اپنے حجرے میںآسمانوں کو کھٹکاتا ہے
ہاں کس لیے خاموش ہے او تخت جگر ریشکس غم میں سیہ پوش ہے کیا سوگ ہے در پیش
صاحب فقر و بندۂ درویشدوستوں کے بڑے عقیدے کیش
پینا بھی محال اور نہ پینا مشکلہجر درویش نہیں
درویش خدا نان شبینہ کو ہے محتاجگو نعمت و اکرام کا بازار ہے عالم
مرد درویش شرافت کا گنہ گار بھی تھاپارسا رند بھی تھا شاعر دیندار بھی تھا
اب سانس لیتے ہوئے سارے درویشمٹی کی خوشبو کو ترسے ہوئے ہیں
معمار یقیں ساز ہیں درویش کے آدابباقی ابھی تعلیم خداداد ہے ہم سے
میں ایک بوڑھے برگد کا درخت ہوںجس کی شاخیں کٹ چکی ہیں اور پتے
دستخط کر کے بلینک چیک دے دےاور درویش کی دعا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books