aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्त-ए-सहर"
یہ دہر وہ ہے جدھر باد خوش گوار سحردریچے کھول کے یادوں کے آہ بھرتی ہے
دست شب نے دو رویہ عمارات پرروشنی کی لکیروں سے لکھے ہیں نام
سیاہ رات ہے آؤ لپٹ کے سو جاؤافق کے پار نگار سحر کو کیا معلوم
یہ دست گراں ہے کہ برگ خزاں دیدہسوکھی ہوئی زرد شاخوں پہ لٹکے ہوئے
لٹا رہا تھا تجلی ستارۂ سحریسحرؔ نے بعد ادائے نیاز معبودی
وقت کی گرد چھٹے گی تو بعنوان سحرمنزل شوق کی راہوں کا تعین ہوگا
اہل اسلام سے لینا ہے عبادت کا جلالاور عیسائیوں سے صبر لگن اور استقلال
سرزمین ہند کو جنت بنانے کے لئےکیسے کیسے دست و بازو کے شجر جاتے رہے
زرد سائے جو سر صحرا اٹھے تھےرقص کرتے دندناتے جھومتے
پیام طلوع سحر ہےتمہارے لہو سے
میں منتظر ہوں کہ شایدبوقت قرب سحر
خون نور سحر پی گئےرات کی تلچھٹیں ہیں اندھیرا بھی ہے
مگر تو دست امکاں سے پرے تھیترا دست حسیں تھا دست قاتل
کہ ابھی دیر ہے اعلان سحر ہونے میںاعلان سحر پہلے سنے جو بھی سحر خیز
شوق سحر میںابھی حقیقت بننا ہے
ہو جائیں بارشیں یہاںانوار سحر کی
جو دست فرط یاس سےاور یورش افلاس سے
پتا پتا بوٹا بوٹا شعر و فنجلوہ گاہ تیغ دست سیم تن
''مجبوری و دعویٔ گرفتارئ الفتدست تۂ سنگ آمدہ پیمان وفا ہے''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books