aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "धोना"
رونا دھونا جی کو جلانایوں بھی ہمارا یوں بھی ہمارا
غیر ممکن ہے اس طرح ہوناغم نہانا ہے داغ ہے دھونا
قبا روح کی ملگجی ہو گئی تھیکئی بار دامن کو دھونا پڑا تھا
سچے عشق کی لاش پہ رونا دھونا بھی کم ہوتا ہےکس میں ہمت ہوتی ہے جو
کھیل میں رونا دھونا کیسایہ نہیں اچھی دوسری لینا
اس کے کوئی نہیں ہے، وہ میرے گھر میں ہے اور کس درجہ اجنبیہے، ابھی اسے اٹھ کے دور جانا ہے جسم دھونا ہے، اپنے
ابھی کچھ مسجدوں کے گنبدوں کو سبز ہونا تھاجو فرقہ ساز منبر تھے انہیں زمزم سے دھونا تھا
ٹھنڈی ٹھنڈی نرم ہواؤں کے ساگر میں منہ کو دھونااور تر و تازہ ہو جانا
اگر ہمیں اپنی آنکھوں سے ہاتھ دھونا پڑےتو کوئی بات نہیں
چاند نےداغوں کو دھونا چاہا
بیکاری کا رونا کب تکآنسوؤں سے منہ دھونا کب تک
خدا کے وہ بندوں کا بیدار ہوناوہ منہ ہاتھ دھونا وہ ان کا نہانا
یہاں کہ ہیں دل خراش چیخیں بھی رونا دھونا بھیاور خوشیوں کے چند نغمے بھی
اس نار سے کوئی ایک نے دھوکا کھایا ہے؟سبب مایا ہے
گرد ایام کی تحریر کو دھونے کے لیےتم سے گویا ہوں دم دید جو میری پلکیں
''دیکھنا یہ ''مفت'' کہتا ہےکوئی دھوکا نہ ہو؟
تم دھوکا دینے والی ہو؟ہم دھوکا کھانے والے ہیں
اس ڈر سے یعنی رات و دھنا کہیں نہ دےتہمت یہ عاشقوں کو لگاتی ہے مفلسی
تم پلٹ آؤ گزر جاؤ یا مڑ کر دیکھوگرچہ واقف ہیں نگاہیں کہ یہ سب دھوکا ہے
اپنے بستر سے اٹھتا ہوں منہ دھوتا ہوںلایا تھا کل جو ڈبل روٹی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books