aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निकहत"
نبض ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیںاڑنے کھلنے میں ہے نکہت خم گیسو میں نہیں
نکہت و نور سے لبریز نظاروں کے سواسبزہ زاروں کے سوا اور ستاروں کے سوا
چمن کو چھوڑ کے نکلا ہوں مثل نکہت گلہوا ہے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو
نے کوئی نکہت گل اور نہ کوئی موج نسیمپھر کوئی ڈھونڈنے مجھ کو نہ چمن سے آیا
مرے بازو پہ جب وہ زلف شب گوں کھول دیتی تھیزمانہ نکہت خلد بریں میں ڈوب جاتا تھا
کنول کا پھول تھی سنسار سے بیگانہ رہتی تھینظر سے دور مثل نکہت مستانہ رہتی تھی
حسن کا گزر کیسارنگ ہے نہ نکہت ہے
جس سانس میں دنیا جاں پائے اس سانس کی نکہت کیا کہئےجس موت پہ ہستی ناز کرے اس موت کی عظمت کیا کہئے
گنگوہ کی تقدیس سے قدوس سراسرپٹنے کی زمیں نکہت خواجہ سے معطر
میں خداوند ہوں اس وسعت بے پایاں کاموج عارض بھی مری نکہت گیسو بھی مری
رنگ و نکہت کا فشار!پھول ہیں، گھاس ہے، اشجار ہیں، دیواریں ہیں
مہ روشن ہے تو اور تیری طلعت رات بھر کی ہےگل شبو ہے تو اور تیری نکہت رات بھر کی ہے
زلفوں سے چلی نکہت وارفتہ کی اک روپیغام لیے آئی صبا عید مبارک
نکہت گیسو کو تیری نکہت سنبل لکھوںتیرے نرم و نازک ان ہونٹوں کو برگ گل لکھوں
کسی نے نکہت زلف پریشاں کا نہیں پوچھاکسی نے دکھ کے اندر روشنی کی چھب نہیں دیکھی
غنچہ و گل کی نکہت چرائی گئیبجلیوں کی حرارت چرائی گئی
وادیٔ نکہت بیز میںجوئے خراماں بن گئی
میرے اشعار میں ہے پھولوں کی نکہت غلطاںروح گل زار ہوں میں جان گلستاں ہوں میں
اور ریگ ہی تیری طلبریگ کی نکہت ترے پیکر میں تیری جاں میں ہے
اپنے ماتھے پہ درخشانیٔ مہتاب لئےنکہت و رنگ لیے نور کا سیلاب لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books