aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पक्का"
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںہے جن کنے مہیا پکا پکایا کھانا
چھمن تو گیا ہوا ہے بازارجمن کھانا پکا رہا ہے
اسے سب وہم کہتے ہیں خلاف عقل کہتے ہیںمگر پکا یقیں ہے جب کوئی ٹوٹا ہوا تارا
سارے پھلوں کا آم ہے راجاکچا پکا سب کا کھا جا
ہونٹ کنول اب بھی ویسے پر شادابی کچھ کم کم تھیپکے پھلوں کا بوجھ اٹھائے جسم تنا بل کھاتا تھا
میں نے جھٹ سے دھکا دیاان کی حالت کو پکا کیا
پکی دیواریںپکا گھڑا
ایک میں بھی تو ہوں پکا شاعرمگر ان باتوں سے بالکل انکار
جلدی جلدی بول رے ساتھیکچا پپیتا پکا پپیتا
پڑھنا مجھ کو کم ہے بھاتاکھیل میں لیکن پکا ہوں میں
شکل سے پکا سچا مسلماں نہ لگنے کے شک میں گیا
مرے حصے کی خواہش پر ہنسو متمرا حصہ تو پکا ہے اگر میں سو بھی جاؤں
وہ کچی سی عمروہ پکا سا حادثہ
چنانچہ مجھے جس قدر اپنے پاپا پہ پکا یقیں ہےان کی سب لوک گھاتھاؤں پر بھی ہے اتنا یقیں
خوشیوں کی برسات کریں گےہم نے ارادہ کیا ہے پکا
پکا دوست بناؤں گاہاں جی ہاں جی ہاں جی ہاں
کچے پکے رشتوں کی خوشبو کا ریشمکھل جائے گا
وقت کے اس گھنیرے جنگل میںکچے پکے سے لمحے چنتا تھا
مگر اس نے روکا نہ مجھ کو منایانہ دامن ہی پکڑا نہ مجھ کو بٹھایا
یہ بات کہی اور اڑی اپنی جگہ سےپاس آئی تو مکڑے نے اچھل کر اسے پکڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books