aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पिटाई"
لیکن اللہ پٹائی سے بچانا مجھ کوجوتا چپل نہ پڑے دہر میں کھانا مجھ کو
ہونے لگی جب خوب پٹائیتوبہ کی اور جان چھڑائی
ساتھی نے کی شرارت اور مار میں نے کھائیباجی نے کی شکایت ابو نے کی پٹائی
امی نے کی پٹائیاسکول سے تو بھاگے
استاد کی فطرت میں نرمی بھی ہے سختی بھیوہ پیار بھی کرتے ہیں کرتے ہیں پٹائی بھی
ابو نے کر دی میری پٹائیچونے میں کتھا کس نے ملایا
شرارت کی میاں پپو نے ایسیکہ ڈیڈی نے پٹائی ان کی کر دی
بصد دل دانشی گزران اپنی مجھ پہ طاری کیبہت اس نے پلائی اور پینے ہی نہ دی مجھ کو
اس مالک کو کیوں نہ پکاریںجس نے پلائیں دودھ کی دھاریں
آتے ہی اک ڈانٹ پلائیکیا ہے جھگڑا کیا ہے لڑائی
تو اس فکر میں رات تم نے گنوائیکبھی کچھ دوائی کھلائی پلائی
بغاوتوں کا پرانا گھسا پٹا نعرہکسی کتاب میں زندہ مگر چھپی امید
پٹ پٹا کے آئے تھےتازہ تازہ چہرے پر
کس کے ذرے بن گئے دنیا ستارے آفتابکس نے آوارہ خیالی کو پلائی فکر شیریں کی شراب
جو بھنگ پلائی تھی تو نے اس بھنگ کا نشہ کھل نہ سکاکچھ مصری اور بادام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
ابا نے پھر ڈانٹ پلائیبھیا اور باجی نے بازو پکڑے مجھ کو میرے کمرے میں لا پٹخا
نظر ملاتے ہی ساقی نے کر دیا بے خودپلائی ایسی کہ پھر ہوش میں ہم آ نہ سکے
جو پلائی ہے تو یہ مستئ مے عیش رات کا ساتھ دےہو دراز تشنہ نہ جس کا شمع کے بجھنے تک وہ شراب کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books