aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बुतों"
سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانےتیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے
دھات اور پتھر کے بتگوشۂ دیوار میں ہنستے ہوئے!
تراشتا ہوں اگر ترا دل نواز پیکروہ لوگ دیتے ہیں مجھ کو بت پرستی کا طعنہ
نکالا کعبے سے پتھر کی مورتوں کو کبھیکبھی بتوں کو بنایا حرم نشیں میں نے
بتوں سے ان کو نہیں لگاوٹ مسوں کی لیتے نہیں وہ آہٹتمام قوت ہے صرف خواندن نظر کے بھولے ہیں دل کے سادے
بنارس کے ہو تم کو چاہئے تیوہار گھر کرنابتوں کو چھوڑ کر تم کیوں الہ آباد جاتے ہو
کس طرح بتوں کو پیدا کیامعلوم ہے مجھ کو میں کیا ہوں
اب بتوں کی بزم میں تو بھی ہوا ہے باریابخاک کو پرچھائیاں جن کی بناتی ہیں گلاب
بتوں کا خوف رکھتا ہے اسے لرزہ بہ تن ہر دمخدا کے خوف سے جس شخص کو ڈرنا نہیں آتا
بتوں کی گالیاں ہنس ہنس کے کوئی سہتا ہےگلال پڑتا ہے کپڑوں سے رنگ بہتا ہے
رہ انتظار کی نارسیمرے جان و دل پہ ہیں لو بتو
تلاش میں جس کی گھرےبتوں کی طرح بے کہے بے سنے
وہ سمجھتا ہے کہ بیماری بہانہ ہے مرادیکھنا ہے کہ عشاق بتوں سے مل کے
رات سناٹا در و بام کے ہونٹوں پہ سکوتراہیں چپ چاپ ہیں پتھر کے بتوں کی مانند
میں نے جب پوچھا کہ روشن چاند سے بڑھ کر ہے کیاناز سے بولا وہ بت چہرہ مرا چہرہ مرا
علوم نو سے روشن بزم ہے تہذیب حاضر کیید تجدید نے ڈھالا ہے دل آویز بت خانہ
ڈیڑھ ڈیڑھ اینٹ والی مسجدوں میںخواہشوں کے بت
حریف سنت آزر کلیم جادۂ فنصنم کدے میں مخاطب بتوں کے رب سے تھا
حسین جلوے بتوں کے کہاں کہاں نہ ملےیہاں ملے جو کہیں زیر آسماں نہ ملے
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books