aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भागने"
بدن کے شکستہ کھنڈر سے نکل بھاگنے کے لیے پھرتمہاری مدد کی ضرورت ہے مجھ کو
ہیں بھاگنے والے بھی چپاب ان کو رہ ملتی نہیں
ڈوبتے ہوئے جہاز میں بھاگنے والےآخری چوہے کو بھی تو
خوف زدہ ہو کر بھاگنے لگتا ہوںاسی بوکھلاہٹ میں چیخوں کے کئی جھنڈ
بھاگنے کی کاوش نےکتنی رہ گزاروں کے
تم اور بھی سرپٹ بھاگنے لگتے ہونئی کہانیوں کی بو سونگھتے
اپنے جوتے اور چپلیں چھوڑ کربھاگنے والوں کی دہشت اور حیرانیاں
دیکھتا کیا ہے کہ بچہ بھوک سے ہے بے قرارجیسے کوئی مار کھا کے بھاگنے والا شکار
سنگینوں سے میرا تعاقب کیامیں اپنی تمام تر قوت سے بھاگنے کے باوجود
کس کے لب پہ اچانک نظر ٹک گئیٹھہرے ٹھہرے قدم کیوں لگے بھاگنے
احتجاجی مظاہرے کے دورانادھر ادھر بھاگتے ہوئے
یہاں اک پل نہ ٹھہرو بھاگنے میں عافیت جانوجو دیکھو گے تو مٹ جاؤ گے اے غافل مسلمانو
اور گدھوں کی چیخ و پکار کے باوجودوہاں سے بھاگنے کی بجائے
بھاگنے کے سارے راستے بندخون کا دباؤ بڑھنے لگا
نظر ملےیقین تراشنے گماں سے بھاگنے
سب شائقین شعر و ادب بھاگنے لگےسن سن کے شور سوتے ہوئے جاگنے لگے
قبر کی مٹی چرا کر بھاگنے والوں میں ہم افضل نہیںہم کوئی قاتل نہیں
اور ایک دوسرے کی چاپ کی صدائے بازگشت بن جائیںآؤ ہم ایک ہی فریب کے پیچھے بھاگنے کی کوشش کریں
گھنٹیاں بجا بجا کے پاگل کر دیتی ہیںبھاگنے نہیں دیتیں
دوڑے دوڑے بھاگے بھاگے آ جائیں گےمجھ کو گھیر کے بیٹھیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books