aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रिवायात"
حقیقت خرافات میں کھو گئییہ امت روایات میں کھو گئی
شاید نہیں رہے وہ پتنگوں کے ولولےتازہ نہ رہ سکیں گی روایات دشت و در
دور ماضی کی بد انجام روایات لئےنیچی نظریں وہی احساس ملاقات لئے
یہی گھٹائیں یہی برق و رعد و قوس قزحیہیں کے گیت روایات موسموں کے جلوس
تم نے پرجوش روایات کی رو میں بہہ کرکر دیا گردش دوراں کے حوالے مجھ کو
نیا سال پھر آ گیا دوستوفسردہ روایات کو چھوڑ کر
حسن تو نے دیکھا کہ میںقید اوہام و بند روایات میں
رسم کوئی ہو مگر ہم کو جدا کر نہ سکےیہ روایات نہ پہنائیں کبھی زنجیریں
یہ درندے یہ شرافت کے پرانے دشمنتم کہ ہو حامل آداب و روایات کہن
فہم و ادراک بدی ہیں تو بدی تیری ہےچند لمحوں کی خدائی ہے روایات کے ساتھ
چارہ سازی ترے ناخن کی رہین منتغم گساری تری پلکوں کی روایات میں ہے
چارہ سازی کے ہر انداز کا گہرا نشترغم گساری کی روایات میں الجھے ہوئے زخم
پرانی روایات کےکھوکھلے پن کا ملبوس ہے
کالا ہو کہ گورا ہو خدا ایک ہے سب کاقومیت بے جا کی روایات بدل ڈال
تہذیب و تمدن کا روایات کا مرکزاقلیم وفا قبلۂ اقدار ہے دلی
ہم روایات کی کہنہ صدیوں کے پربت تلےوہ گھنے سبز جنگل ہیں جو
عشق تاریخ میں صدیوں کی روایات کا نامپھول سے آئنے سے سنگ سے ہو سکتا ہے عشق
اور تو ہے ادھر رسم و روایات سے مجبورانسان ہے فرسودہ خیالات سے مجبور
اور اس کے ساتھ ایک درد ندامت ہی وجہ معافی ہےاس طرح پیش بینی روایات اور مصلحت کے منافی ہے
ہم وہ ہیں جن کی روایات سلف کے آگےچڑھتے سورج تھے نگوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books