aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रोज़-ए-अज़ल"
یہ بات روز ازل سے طے ہےزمین جسموں کا بوجھ اٹھائے گی
کیوں تامل ہے تجھے روز اجل آنے میںزیست کا لطف ملے گا مجھے مر جانے میں
روز ازل سے ایک تماشے میں گم تھے ہمناراض ہو گئے ہیں اب اک دوسرے سے ہم
غنچۂ دل مرد کا روز ازل جب کھل چکاجس قدر تقدیر میں لکھا ہوا تھا مل چکا
روز ازل سے وہ بھی مجھ تک آنے کی کوشش میں ہےروز ازل سے میں بھی اس سے ملنے کی کوشش میں ہوں
کہ جیسےروز ازل سے
یا کوئی ولی؟''وہ روز ازل کا دہرایا
روز ازل سے جس پرتم گامزن رہے ہو
خدا نے روز ازلجو دیکھا تھا خواب تم ہو
محبت نغمۂ روز ازل ہےمحبت قاضیٔ شہر عمل ہے
روز ازل کی بھوکی پیاسیجھومے گی مے خانوں پر
روشنائی میں قلم کو جو ڈوبو دوںتو مجھے روز ازل یاد آئے
اور روز ازل ہی سےمری تخلیق اور تعمیر کے جلوے فروزاں ہیں
یہ عشق نگر وہ بستی ہےجہاں روز ازل سے کھیل ہے یہ
۲جب روز ازل کی صبح ہوئی اک نور کا دریا لہرایا
زرخیز ملک کوئی جس کے نہیں برابرروز ازل سے اب تک سرسبز ہے سراسر
تیرا چہرہ ایسا چہرہذہن کے آئینہ خانے میں روز ازل سے جو رہتا ہے
میں روز ازل سے تجھے جانتا ہوںحجاب نظر دور کر دیکھنے دے
میں نے ہر ساون میں دھویا ہے بدن کواور یہ دھرتی مجھے روز ازل سے جانتی ہے
کوئی کس طرح کہے آج سے کل سے تو ہےسب کو تسلیم یہ ہے روز ازل سے تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books