aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लम्हा"
جذبوں کے بیری وقت کی سازش نہ ہو کوئیتمہارے اس طرح ہر لمحہ یاد آنے سے
نہ جانے وقت کی پیکار میں تم کس طرف ہوگےہے رن یہ زندگی اک رن جو برپا لمحہ لمحہ ہے
اور ہم ہی گزر رہے ہوںاس ایک لمحے میں
پر تم جس لمحے میں زندہ ہویہ لمحہ تم سے زندہ ہے
اور جب یاد کی بجھتی ہوئی شمعوں میں نظر آیا کہیںایک پل آخری لمحہ تری دل داری کا
ہر وہ لمحہ جس میںتجھ کو اپنی تنہائی کا
زیادہ وقت نہ گزرا تھا اس تعلق کوکہ اس کے بعد وہ لمحہ قریں قریں آیا
اے حسین و اجنبی عورت اسی کے ڈر سے میںہو رہا ہوں لمحہ لمحہ اور بھی تیرے قریب
دل میں ہر لمحہ ترقی کی دعا کرتے ہیںہم کو آگے ہی بڑھاتے ہیں ہمارے استاد
قطرہ قطرہ ترے دیدار کی شبنم ٹپکیلمحہ لمحہ تری خوشبو سے معطر گزرا
زندگی نام ہے کچھ لمحوں کااور ان میں بھی وہی اک لمحہ
دعا کے بے آواز الوہی لمحوں میںوہ لمحہ بھی کتنا دل کش لمحہ تھا
کبھی ہم خوبصورت تھےکتابوں میں بسی
بس ایک وقفۂ تاریک، لمحۂ شہلاسما میں جنبش مبہم سی کچھ ہوئی فوراً
لمحے کی پہچان بھی رکھنامیرے دل میں جھانک کے دیکھو
ہر معشوقہ سلطانہؔ ہےمیں ایک گریزاں لمحہ ہوں
عمر بھر رینگتے رہنے سے کہیں بہتر ہےایک لمحہ جو تری روح میں وسعت بھر دے
یہ کھیل کود کے لمحوں میں ہوتا تھا احساسدعائیں دیتا ہو جیسے مجھے سکوت دوام
لمحہ بھر کو یہ دنیا ظلم چھوڑ دیتی ہےلمحہ بھر کو سب پتھر مسکرانے لگتے ہیں
عشاق کے لب ہائے ازل تشنہ کی پیوستگی شوق کے مانند(اے لمحۂ خورسند)
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books