aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लहरा"
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیالہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا
کچھ دیر کو تیرے لیےآنسو اگر لہرا گئے
کہانی نگاہوں میں لہرا رہی تھیمحبت محبت کو سمجھا رہی تھی
جانور ذبح کیے اتنے کہ خوں کی لہریںپاؤں سے اٹھ کے کمر تک آئیں
برف برسائی مرے ذہن و تصور نے مگردل میں اک شعلہ بے نام سا لہرا ہی گیا
دھوپ میں لہرا رہی ہے کاکل عنبر سرشتہو رہا ہے کمسنی کا لوچ جزو سنگ و خشت
اک موج دود سینے میں لرزاں ہے اس طرحناگن سی جیسے شیشے میں لہرا رہی ہے آج
چھیڑا وہ حسیں شب نے تمناؤں کا جادولہرا گئی خلوت کدۂ ناز میں خوشبو
مچلی جبین شرق پہ اس طرح موج نورلہرا کے تیرنے لگی عالم میں برق طور
میں جو الجھوں گی تو پیتم مسکرائیں گے ضروراٹھ رہی ہے لہر سی لہرا رہا ہے میرا من
آوازۂ حق جب لہرا کر بھگتی کا ترانہ بنتا ہےیہ ربط بہم یہ جذب دروں خود ایک زمانہ بنتا ہے
خمیدہ ہل کی یہ الھڑ جوان نور نظرجب اس نظام میں لہرا کے غوطہ زن ہوگی
دریا کی اک اک لہر کونہلا رہی ہے چاندنی
لہرا دیا ہے کھیت کو ہلتی ہیں بالیاںپودے بھی جھومتے ہیں لچکتی ہیں ڈالیاں
ہمارے سینے پرچم کی طرحلہرا رہے ہیں
کل رات ہم نے لوٹ لیا تھا مشاعرہلہرا گئے فضا میں ٹماٹر ہوا کے ساتھ
ہٹا کر ردا برف کی گھاس لہرا رہی ہےہری پتیوں کی گھنی ٹہنیوں میں
کچھ گھٹا نہیںجو آج لہرا کے چھا گئی ہیں
تعلیم کا پرچم لہرا کرمیں سر سید بن جاؤں گا
تیرگی میں بھیانک صدائیں اٹھیںاور دھواں سا فضاؤں میں لہرا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books