aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हासिल-ए-मंज़िल"
تو ہی جانے کہاں لے آئی مجھ کو آرزو تیرییہ منزل اب سراپا بے خودی محسوس ہوتی ہے
وقت کی گرد چھٹے گی تو بعنوان سحرمنزل شوق کی راہوں کا تعین ہوگا
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
حاصل مشت پرحاصل داستاں
حاصل زندگی جنوں ہی نہیںآؤ اس تیرہ بخت دنیا میں
حاصل جسم و جاں بے نشاں رہ گزاروں کی دھولاجنبی شہر میں
مرا حاصل یک عمر تمنا نہ کہااس قدر جھوٹ سے دہشت زدہ تھے ہم
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
اے کہ تو چشمۂ آواز بھی ہےحاصل نغمگیٔ ساز بھی ہے
کیسے سمجھاؤں کہ الفت ہی نہیں حاصل عمرحاصل عمر اس الفت کا مداوا بھی تو ہے
بھیروں خود شیراوالی کی عفت بچائےعورت ہی حاصل تخلیق دنیا ہے
جیسے مرد جفا کش کا اندوختہحاصل محنت زندگی
خواب پھر خواب تھے خوابوں کا بھروسہ کیا تھاحاصل کاہش ناکام یہی ہونا تھا
میری بے صبر تمنا کو سلیقہ ہی نہ تھازندگی حاصل آداب جنوں ہوتی ہے
''ہر گھڑی اپنی جگہ پر ساعت نایاب ہےحاصل عمر گریزاں ایک بھی لمحہ نہیں
العقارب العقربحاصل حیات رہے گا
مگرگرمیٔ قرب نشان منزل سے
ان کے لئے یہ حاصل کل کائنات ہےاس سے زیادہ لطف کی یہ واردات ہے
حاصل عشق مصطفیٰ ان سے نظام کائناتان کے بغیر شرع و دین بت کدۂ تصورات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books