aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".bxe"
آدمی چھلک اٹھےآدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھو
یہ ڈائری ہے اور اس میں پتے ہیں اور نمبراسے خیال سے بکسے کی جیب میں رکھنا
آج بھی ان آنکھوں میں بسے ہیںپیار کے انمٹ گہرے سپنے
نئی سحر کے خال و خد، نگاہ میں بسے ہوئےخیال ہی خیال میں، وہ حاشیہ نگاریاں
سو بار بسے اور اجڑ گئےسو بار لٹے اور بھر پایا
تیرے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسےپیار میں ڈوبے ہوئے خط میں جلاتا کیسے
پھرتا ہے بوسے دیتا ہے ہر اک کو خواہ مخواہہرگز کسی کے دل کو نہیں ہوتی اس کی چاہ
میں پوچھتا ہوں کہ گہوارے اور قوموں کےبسے ہوئے ہیں کہیں ایسی داستانوں سے
لب بیاباں، بوسے بے جاںکون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
بد بہت بد شکل ہیں لیکن بدی ہے نازنیںجڑ کو بوسے دے رہے ہیں پیڑ سے چیں بر جبیں
رہے آنکھ میں دل میںبسے مرے خوابوں میں
وادی کی آوارہ ہواؤ آ جاؤآؤ اور اس کے چہرے پر بوسے دو
محبوب گلے سے لپٹا ہو اور کہنی، چٹکی، لاتیں ہوںکچھ بوسے ملتے جاتے ہوں کچھ میٹھی میٹھی باتیں ہوں
مرے ہونٹوں پہ اس کے آخری بوسے کی لذت ثبت ہےوہ اس کا آخری بوسہ
ہر گھاؤ پہ بوسے چھڑکوہر زخم کو تم سہلاؤ
بالیوں کے بوسے ہیںان کے ہاتھ میں ہنسیے
نرم شبنمی بوسےموتیوں کے دانتوں سے
صبح جب باغ میں رس لینے کو زنبور آئےاس کے بوسے سے ہوں مدہوش سمن اور گلاب
مگر کہتے ہیں تاروں کی حکومت رات بھر کی ہےلطافت سے ہیں خالی تیرے کمھلائے ہوئے بوسے
کوئی اداس رہ گزرحنا کے رنگ میں بسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books