aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ggti"
رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پربرق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر
مرہم مشک لیے، نشتر الماس لیےبین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی، گاتی نکلے
انہیں تو جھومتی گاتی حیات مل جائےبہت دنوں سے ہے یہ مشغلہ سیاست کا
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گیرات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
آفتاب تازہ پیدا بطن گیتی سے ہواآسمان ڈوبے ہوئے تاروں کا ماتم کب تلک
غرض گرداں ہوں باد صبح گاہی کی طرح لیکنسحر کی آرزو میں شب کا دامن تھامتا ہوں جب
یہ سرگوشیاں کہہ رہی ہیں اب آؤ کہ برسوں سے تم کو بلاتے بلاتے مرےدل پہ گہری تھکن چھا رہی ہے
برکھا کے ترانے گاتی ہیںاور تیتریوں کی طرح سے رنگیں
جس پہ حق بات بھی پتھر کی طرح گرتی ہےاک وہ پتھر ہے جو کہلاتا ہے تہذیب سفید
میں کھو گیا ہوں کئی بار اس نظارے میںوہ اس کی گہری جڑیں تھیں کہ زندگی کی جڑیں؟
تیری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کیفیضؔ نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب کی
کون ہل ظلمت شکن قندیل بزم آب و گلقصر گلشن کا دریچہ سینۂ گیتی کا دل
قصر گیتی میں امنڈ آیا ہے طوفان حیاتموت لرزاں ہے پس پردۂ در آج کی رات
اس سے کیا فائدہ رنگین لبادوں کے تلےروح جلتی رہے گھلتی رہے پژمردہ رہے
آتی ہے ندی فراز کوہ سے گاتی ہوئیکوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی
پر جو ہیں ان میں صاحب مقدوران میں گنتی کے ہوں گے ایسے غیور
پھول کھلنے لگتے ہیں اجڑے اجڑے گلشن میںتشنہ تشنہ گیتی پر ابر چھانے لگتے ہیں
اس خاک کی سطوت کی منازل کے نئے خوابیا سینۂ گیتی میں نئے دل کے نئے خواب
سرخی سڑک پر کٹتی دیکھیسانس بھی بھیڑ میں گھٹتی دیکھی
تمام پیشانیوں پہ ابھریںغم اور غصے کی گہری شکنیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books