aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".imnw"
دنیا امن اور خوشحالی کے پھولوں سے سجائی جائے گیوہ صبح ہمیں سے آئے گی
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میںامن عالم كا خون ہے آخر
نہ کھل سکے کسی جانب محبتوں کے گلابنہ شاخ امن لئے فاختہ کوئی آئی
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
تو امن کا اور صلح کا ارمان بنے گاانسان کی اولاد ہے انسان بنے گا
جمہوریت نواز بشر دوست امن خواہخود کو جو خود دیے تھے وہ القاب کیا ہوئے
مانا کہ محبت کی خاطر ہم تم نے قسم بھی کھائی تھییہ امن و سکوں سے دور فضا پیغام سکوں بھی لائی تھی
امن کی خیر، کوتوال کی خیرمردے قبروں سے نکلے آتے ہیں
آتی نظر نہیں کوئی امن و اماں کی راہاب یاں سے کوچ ہو تو عدم میں ملے پناہ
دیکھ کر تیرے ستم اے حامئ امن و اماںگرگ رہ جاتے ہیں دانتوں میں دبا کر انگلیاں
نوع انساں میں یہ سرمایہ و محنت کا تضادامن و تہذیب کے پرچم تلے قوموں کا فساد
ظلم کے ہوتے امن کہاں ممکن یارواسے مٹا کر جگ میں امن بحال کرو
تو رہبر نوع بشرتو امن کا پیغام بر
رنگ بھی سنگ بھیامن بھی جنگ بھی
جس کو سب کہتے ہیں ہٹلر بھیڑیا ہے بھیڑیابھیڑیے کو مار دو گولی پئے امن و بقا
یہ امن کی دیوی کا کنگن!
کہاں ہیں وہ کہ جو خود کو خدا سمجھتے ہیںوہ جو کہ امن و اماں کے فسانے کہتے ہیں
در بدر پھر رہا ہوںمجھ کو امن اور تہذیب کی بھیک دو
کالے بھونرے گھوم رہے ہیںامن کے بادل جھوم رہے ہیں
اگر میں چیخوںتو سارا امن و سکون
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books