aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".item"
فورین کا ہر آئٹم دیکھوگھوڑا گاڑی ٹم ٹم دیکھو
ہوا ہاں تیسرا بچہ تو دو آئٹم با آسانیہوئے غائب نہ پھر مرغا رہا باقی نہ بریانی
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاببازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سےمہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
وہ مرے آتے ہی اس کی نکتہ پرور خامشیجیسے کوئی حور بن جائے یکایک فلسفی
آثار تو کچھ کچھ نظر آتے ہیں کہ آخرتدبیر کو تقدیر کے شاطر نے کیا مات
اٹھو سب خالی ہاتھوں کواس رن سے بلاوے آتے ہیں
کہ جن میں دوستوں کے ساتھ کے پل یاد آتے ہیںوہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات
تو میرا ہےلیکن تیرے سپنوں میں بھی آتے ہوئے یہ ڈر لگتا ہے
ہماری پہلی ملاقات یاد ہے نا تمہیںاشارے کرتے تھے تم مجھ کو آتے جاتے ہوئے
زندگی کی اوج گاہوں سے اتر آتے ہیں ہمصحبت مادر میں طفل سادہ رہ جاتے ہیں ہم
کہیں پھول کھلے کہیں سبزہ ہےکہیں بادل گھر گھر آتے ہیں
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہچلو چھوڑو
رات بھر دیدۂ نمناک میں لہراتے رہےسانس کی طرح سے آپ آتے رہے جاتے رہے
وہ رس بھرے جھونکے آتے ہیںاور سب سے اونچی ٹیکری پر
اپنی اپنی ٹیموں کوداد دینے آتے ہیں
پھر بھی اک رات میں سو طرح کے موڑ آتے ہیںکاش تم کو کبھی تنہائی کا احساس نہ ہو
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھےآتے ہیں جو کام دوسروں کے
دور دیسوں سے ہماری اور آتے ہیںگلابی موسموں کی دھوپ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books