aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jao"
مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیںتم جاؤ
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
اب سو جاؤاور اپنے ہاتھ کو میرے ہاتھ میں رہنے دو
سب دن سب راتیںجو تم سے ناواقف ہوں گے
مجھ میں سچ مچ جان نہیں ہےآؤ مجھے ہاتھوں پہ اٹھا لو
تم کو جو سنانی ہےبات گو ذرا سی ہے
برس گزرے تمہیں سوئے ہوئےاٹھ جاؤ سنتی ہو اب اٹھ جاؤ
بھول جاؤ مجھے
اور اتنی دیر تک دیکھوکہ بینائی پگھل جائے
بھاڑ میں جائے شکشا وکشااب جاہل پن کے گن گانا
مرے خیال کی دنیا ہے سوگوار ابھیجو حسرتیں ترے غم کی کفیل ہیں پیاری
لیکن یہ محبت کے نغمے اس وقت نہ گاؤ رہنے دوجو آگ دبی ہے سینے میں ہونٹوں پہ نہ لاؤ رہنے دو
ختم ہو جائے جو دو چار قدم اور چلوموڑ پڑتا ہے جہاں دشت فراموشی کا
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
خبر سنی ہے کبھی جب تمہارے آنے کیمیں آئنے میں دلہن بن کے مسکرائی ہوں
اور کچھ دیر ٹھہر جاؤ کہ پھر نشتر صبحزخم کی طرح ہر اک آنکھ کو بیدار کرے
اور سہم گئے قاتلجب اس نے زباں کھولی
جو ان کے جسم میں گھر بناتی ہیں'گھر کیا ہے؟' میں پوچھتا ہوں؟
ذلت کے جینے سے مرنا بہتر ہےمٹ جاؤ یا قصر ستم پامال کرو
تم کو رہا کر دیاجاؤ جدھر چاہو تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books