aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jdle"
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
بصارتوں پہ وہ جالے پڑے کہ دونوں کوسمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ ماجرا کیا ہے
گذشتہ جنگ میں گھر ہی جلے مگر اس بارعجب نہیں کہ یہ تنہائیاں بھی جل جائیں
جسم سو بار جلے تب بھی وہی مٹی ہےروح اک بار جلے گی تو وہ کندن ہوگی
کونے میں جالے لپٹے ہیں چھپر میں مکڑیاںپیسا نہ ہووے جن کے جلانے کو لکڑیاں
دھوپ جلے کہیں سایہ چاہیںاندھی راتیں دیپ دوالی
اور مرجھا کے بھی آزاد نہ ہو سکتی تھیںظل سبحان کی الفت کے بھرم کی خاطر
جب بنجر بن میں آگ جلےدل دکھتا ہے
کہ جیسے چشمۂ ظلمات میں جلے کافوریہ ڈھلتی رات ستاروں کے قلب کا یہ گداز
جلے اکیلے پن میںملے ہر اک محفل میں
کرو تم نہ حاسد کی باتوں پہ غورجلے جو کوئی اس کو جلنے دو اور
میرا آنچل جلے اور میں چپ رہوںظلم سہتی رہوں اور میں چپ رہوں
اپنے چمن کے جلے ہوئے پودوںاور گرد آلود درختوں کی
مکھی بھنگے بھن بھن کرتےڈھونڈے ہیں مکڑی کے جالے
بڑے غضب کا گلستاں میں جشن عید ہواکہیں تو بجلیاں کوندیں کہیں چنار جلے
نغمۂ شیریں کے دامن میں ہو شور کائناتبزم کاوش میں جلے شمع شبستان حیات
سر آئینہ کوئی شمع جلےکوئی شمع جلے اور بجھ جائے مگر عکس رہے آئینے میں
کانپ رہے ہیں ظالم سلطاں ٹوٹ گئے دل جباروں کےبھاگ رہے ہیں ظل الٰہی منہ اترے ہیں غداروں کے
بورائی الہڑ خوشبوئیںچاند جلے رہتے ہیں شب بھر
اس میں جلے ہوئے کپڑے پھینکزینے گلیوں میں دھنسے جا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books