aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".olim"
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
میں وہ ہوں جس نے اپنے خون سے موسم کھلائے ہیںنجانے وقت کے کتنے ہی عالم آزمائے ہیں
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
لے کے کشکول علم و حکمت و فنکو بہ کو جاں کی بھیک مانگی ہے
جو اہل فضل عالم و فاضل کہاتے ہیںمفلس ہوئے تو کلمہ تلک بھول جاتے ہیں
تمہارے ہیں کہو اک دنکہو اک دن
مرے خدایا میں زندگی کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوںیہ میرا چہرہ یہ میری آنکھیں
کبھی کبھی کوئی یادکوئی بہت پرانی یاد
عالم جو فخر علم ہیںفن کار نازاں جن پہ فن
ریڈیو کہتا تھا سن لو کل ہماری عید ہےاور عالم کہتے تھے یہ غیر شرعی عید ہے
وہ ایک مکتب تھا آگہی کاوہ علم و دانش کا مے کدہ تھا
دعا دعا وہ چہرہحیا حیا وہ آنکھیں
میں جسم و جاں کے تمام رشتوں سے چاہتا ہوںنہیں سمجھتا کہ ایسا کیوں ہے
ہمیں تمہیں بندگان بے بسعلیم بھی ہیں خبیر بھی ہیں
باطن ہر ذرۂ عالم سراپا درد ہےاور خاموشی لب ہستی پہ آہ سرد ہے
میں بھی جھوٹا تم بھی جھوٹےآؤ چلو تنہا ہو جائیں
میں آئینہ ہوںاور ہر آنے والے کو وہی چہرہ دکھاتا ہوں
علیم جانے وہ علم کے کون سے سفینوں کا نا خدا تھامجھے تو بس صرف یہ خبر ہے
کبھی نہ جان پہ دیکھا تھا یہ عذاب الیمکبھی نہیں اے مرے بخت واژگوں میں نے
میں وہ شجر تھاکہ میرے سائے میں بیٹھنے اور شاخوں پہ جھولنے کی ہزاروں جسموں کو آرزو تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books