aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".tapy"
میں جب بھیزندگی کی چلچلاتی دھوپ میں تپ کر
رات بھر سرد ہوا چلتی رہیرات بھر ہم نے الاؤ تاپا
جب اوندھی کشتی کے نیچے ہم نےبدن کے چولھے جلا کے تاپے تھے، دن کیا تھا
وہ غم جو اس رات کا ثمر ہےکچھ اور تپ جائے اپنی آہوں
بارہ برس تپا کے زمانہ سہاگ کاسینچا ہے تو نے باغ مرے دل کی آگ کا
پر اسے کیا ناسور سے نسبتتپ وہی دق کی شکل ہے لیکن
کوئی روتا نہیں اس موقع پرحلقہ در حلقہ نہ آہن کو تپا کر ڈھالیں
اب بھی کھیت گندم کےتیز دھوپ میں تپ کر
گرمی سے تڑپ رہے تھے جان داراور دھوپ میں تپ رہے تھے کہسار
کوڑھ تھا اس کو تپ دق تھا؟ نہ جانے کیا تھا؟یا بڑھاپا ہی تھا شاید۔۔۔
سانس تپ چکےاور مٹی مجھے بلا رہی ہے
گزرتے جا رہے ہیں دوسروں کو چھوڑتے پیچھےکبھی ہوتا ہے صحرا مستقر ان کا کبھی ٹاپو
وہ سر تا پا فقط آواز تھی یا بانسری کوئی
قوم کے درد سے ہوں سوز وفا کی تصویرمیری رگ رگ سے ہے پیدا تپ غم کی تاثیر
جب ابھرتا ہے افق سے زندگی کا آفتابجب نکھرتا ہے لہو کی آگ میں تپ کر شباب
رکشا و ٹیکسی کا میٹر تیز ہونا چاہئےنرسری کا ماسٹر انگریز ہونا چاہئے
چڑھ جائے گی تپ صحراؤں کواٹھے گی امڈ کر لال آندھی
سراپا بگوش بنیدکھ کی بھٹی میں تپ کے نکھر رہی ہے ابھی
اور اس کے ہاتھوں میں ٹیپ لپٹی ہوئی چھڑی ہےپولیس کی گاڑی پکٹ لگا کر
میرے بدن سے آگ دور ہوئیتو میں نے اپنے گناہ تاپ لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books