aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".uft"
ایک رنگین و حسیں خواب تھی دنیا میریجنت شوق تھی بیگانہ آفات سموم
کبھی اس شہہ سے پہلے اور کبھی اس مات سے پہلےکبھی اک برد سے پہلے کبھی آفات سے پہلے
وہ شاعر سی وہ پاگل سیلوگ آپ ہی آپ سمجھ جائیں
تو ہم ان پہ ہنستے تھے اور سوچتے تھے کہ ان کو ٹشو پیپروں کی مہک سے الرجی ہےلیکن ہمیں یہ پتا ہی نہیں تھا کہ ان پہ وہ آفات ٹوٹی ہیں
وہ غارت ایماں کیسی ہےبچپن میں جو آفت ڈھاتی تھی
اف تجھ پہ زمانے نے کیا کیا نہ ستم ڈھایابازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا
پورا ہوا جو بیاہ کا ارمان تھا کمالآفت یہ آئی مجھ پہ ہوئے جب سفید بال
کس سے ایفا ہوئے اندوہ کے آداب کبھیآرزوئیں کبھی پایاب تو سریاب کبھی
اف وہ وارفتگئ شوق میں اک وہم لطیفکپکپائے ہوئے ہونٹوں پہ نظر آج کی رات
گو آفت و غم کے مارے ہیںہم خاک نہیں ہیں تارے ہیں
جو بڑھ کر قید کر لیتی ہے آفت اپنے بھائی کیمصیبت کی حقیقت کیا
وہ حسیں عہد جو شرمندہ ایفا نہ ہوااس حسیں عہد کا مفہوم جتاتی کیوں ہو
ایک اک موڑ پہ آلام و مصائب کے پہاڑایک اک گام پہ آفات سے ٹکرایا ہوں
خوف آفت سے کہاں دل میں ریا آئے گیبات سچی ہے جو وہ لب پہ سدا آئے گی
اف یہ شبنم سے چھلکتے ہوئے پھولوں کے ایاغاس چمن میں ہیں ابھی دیدۂ پر نم کتنے
ان کی سانسوں میں افعی کی پھنکار تھیان کے سینے میں نفرت کا کالا دھواں
کون اب میرے لئے دست دعا پھیلائے گاکس طرح آفات کا صدقہ اتارا جائے گا
اف وہ رنگین پر اسرار خیالوں کے محلایسے دو چار محل اور بنا لوں تو چلوں
اف ان بھیگی بھیگی آنکھوں میں دل کے ارمانموتیوں جیسے دانتوں میں وہ گہری سرخ زبان
اف یہ ناداری مرے سینے سے اٹھتا ہے دھواںآہ اے افلاس کے مارے ہوئے ہندوستاں!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books