aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHaak-e-kuucha-e-jaanaa.n"
اب صبا کوچۂ جاناں میں گزرے ہے کہ نہیںتجھ کو اس فتنۂ عالم کی خبر ہے کہ نہیں
جب ترے شہر و کوچہ و در سےزندگی سرگراں رہی تو نے
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
زندگی کوچۂ جاناں کا سفر لگتی تھیاپنی منزل کہیں جنت کے ادھر لگتی تھی
فیس بک کوچۂ جاناں سے ہے ملتی جلتیہر حسینہ یہاں مل جائے گی ہلتی جلتی
عجیب کوچۂ رشک جناں تھا دہلی کابہشت کہتے ہیں جس کو مکاں تھا دہلی کا
کوچۂ جاناں میں ہے ٹوپی اتاروں کی مہماس کی مشق ناز کا یہ اک نیا اقدام ہے
ایسے بولتا ہےکہ جیسے کوچۂ خاک وجود کے اندر
میں ابھی لوٹ کر نہیں آئیدل نے برسوں سے روئے عالم کی خاک چھانی ہے
کوچۂ جاناں کے لگاتے چکربعد مرنے کے بھی جی میں ہے طواف
ہر غزل کوچۂ جاناں سے زیادہ پیاریہر نظر شعر ہے تصویر بتان اردو
آ مری جان آ ایک سے دو بھلےآج پھیرے کریں کوچۂ یار کے
اک عرصہ ہوا کوچۂ جاناں ہوا ویرانپھر بھی تم اسی شہر کی نگرانی کرو ہو
نہ کسی ہاتھ میں پتھر نہ کسی ہاتھ میں پھولکر گئے کوچ کہاں کوچۂ جاناں والے
اور رات کو وہ خلوتئ کاکل و رخساربزم طرب و کوچۂ خوباں میں ملے گا
پیوند رہ کوچۂ زر چشم غزالاںپابوس ہوس افسر شمشاد قداں ہے
عشق اب پیرویٔ عقل خدا داد کرےآبرو کوچۂ جاناں میں نہ برباد کرے
میرے لہو کی بوند میں غلطاں تھیں بجلیاںخاک دکن کو میں نے شرر آشنا کیا
سگان کوچۂ شہرت کے غوغاکالے بازاروں کے دلالوں سے ڈرتے ہیں
ہے مشہور کوچہ و برزنبال میں ناچیں لیڈی کرزن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books