aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHaatir"
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
عہد نبھانے کی خاطر مت آناعہد نبھانے والے اکثر
تیری خاطر ہے جو زنجیر وہ سوگند بھی توڑطوق یہ بھی ہے زمرد کا گلوبند بھی توڑ
کر چلے جن کی خاطر جہانگیر ہمجاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
یونہی گاتا رہوں گاتا رہوں تیری خاطرگیت بنتا رہوں بیٹھا رہوں تیری خاطر
بم گھروں پر گریں کہ سرحد پرروح تعمیر زخم کھاتی ہے
جس صبح کی خاطر جگ جگ سے ہم سب مر مر کر جیتے ہیںجس صبح کے امرت کی دھن میں ہم زہر کے پیالے پیتے ہیں
جہان آب و گل سے عالم جاوید کی خاطرنبوت ساتھ جس کو لے گئی وہ ارمغاں تو ہے
کتنی بے کار امیدوں کا سہارا لے کرمیں نے ایوان سجائے تھے کسی کی خاطر
جینے کی خاطر مرتا ہوںاپنے فن کو رسوا کر کے اغیار کا دامن بھرتا ہوں
ایک آشفتہ سر و آبلہ پا کی خاطرکبھی زلفوں کبھی پلکوں کو بچھائے رکھا
وہ صبح کبھی تو آئے گیجس صبح کی خاطر جگ جگ سے ہم سب مرمر کے جیتے ہیں
کس ابر گریز پا کی خاطرمیں کیسے شجر سے کٹ گئی تھی
اسی نے یاوہ گویوں کو مرا خازن بنایا ہےتونگر ہرزہ کاروں کو کیا دریوزہ گر مجھ کو
آزردگئ خاطر ساقی کو دیکھ کرمجھ کو یہ شرم آئی کہ شرما کے پی گیا
مجھ اک ہوس ناک فرومایہ کی خاطرساز و سامان نشاط و نشۂ عشرت فزونی تھے
وہ شخص کہ جس کی خاطر ہماس دیس پھریں اس دیس پھریں
خمار آغوش مہ وشاں بھیغبار خاطر کے باب سارے
وہ تو یوں تھا کہ ہماپنی اپنی ضرورت کی خاطر
تمہاری خاطرفلک بنایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books